Iqra School Kamra Cantt

Iqra School Kamra Cantt Islamic Educational institute kamra Cantt Compus
(A Project of Iqra School's Foundation Pakistan)

Iqra School Trip to wonderland Park Haripur Dec 2025
22/12/2025

Iqra School Trip to wonderland Park Haripur Dec 2025

23/09/2025

*ضرورت برائے ٹیچنگ سٹاف*
ادارہ ھذا کو درج ذیل ٹیچنگ سٹاف کی ضرورت ہے
*برائے سکول*
تعلیمی قابلیت کم از کم Bsc یا B.A
*برائے شعبہ قاعدہ ناظرہ*
تعلیمی قابلیت کسی بھی مستند ادارے سے لازمی تجوید کورس یا کسی بھی ادارے سے عالمہ کا کورس مکمل کیا ہو
اپلائ کے لیے اپنی CV آفس میں جمع کروائیں یا واٹس اپ کریں
0305-5528729
*ایڈمن اقراء سکول کامرہ برانچ*

08/09/2025

*ضرورت برائے معلمہ*
*برائے شعبہ قاعدہ ناظرہ*
کسی بھی مستند ادارے سے حفظ لازمی تجوید کورس یا کسی بھی ادارے سے عالمہ کا کورس مکمل کیا ہو
اپلائ کے لیے اپنی CV واٹس اپ کریں یا ایڈمن آفس سے رابطہ کریں
*ایڈمن اقراء سکول کامرہ برانچ*

17/05/2025

*تعزیتی پیغام*
بصد افسوس و رنج یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے تعلیمی ادارے کے ہونہار طالب علم دانش احمد ولد منظور احمد کلاس 4th کا اچانک انتقال ہمارے لیے ایک نہایت ہی دل سوز اور ناقابلِ تلافی صدمہ ہے۔
دانش احمد ایک باادب، محنتی اور باصلاحیت طالب علم تھا جس کی کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی رہے گی۔ ان کا یوں اچانک بچھڑ جانا ادارے کے تمام اساتذہ، طلباء و طالبات اور انتظامیہ کے لیے گہرے دکھ کا باعث ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
آمین!

28/04/2025

ادارہ ھذا کوٹیچنگ سٹاف کی ضرورت ہے

تعلیمی قابلیت کم از کم Bsc یا B.A

*ایڈمن اقراء سکول کامرہ برانچ*

پوزیشن ہولڈر سالانہ امتحان 2025
27/03/2025

پوزیشن ہولڈر سالانہ امتحان 2025

21/11/2024

تکمیلِ حفظِ قرآن حافظ میر حمزہ
21-11-24

12/11/2024

تکمیلِ حفظ قرآن دانیال احمد کلاس 6

05/09/2024
22/01/2024

*ضرورت برائے سٹاف سیشن 2024.25*
ادارہ ھذا کو نئے تعلیمی سال کہ لیے سٹاف کی ضرورت ہے
*برائے سکول*
تعلیمی قابلیت کم از کم Bsc یا B.A
*برائے شعبہ قاعدہ ناظرہ*
تعلیمی قابلیت کم از کم میٹرک اور کسی بھی مستند ادارے سے لازمی تجوید کورس یا کسی بھی ادارے سے عالمہ کا کورس مکمل کیا ہو
اپلائ کے لیے 31 جنوری سے پہلے اپنی CV آفس میں جمع کروائیں یا واٹس اپ کریں
*ایڈمن اقراء سکول کامرہ برانچ*

Address

Kamra
43600

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 11:30
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923055528729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra School Kamra Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra School Kamra Cantt:

Shortcuts

Share

Category