Al-Nadwa Academy of Science Kamoke

Al-Nadwa Academy of Science Kamoke Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Nadwa Academy of Science Kamoke, Education, Gali Drive JAMAL WALI MUHALLAH MUSLIMS GANJ, Kamoke.

28/02/2024
26/02/2024

ان شاءاللہ
ــ

24/02/2024

داخلے جاری ہیں۔۔۔!
ـــ

لائحہ عمل برائے عملہــــــعام طور اساتذہ کی تربیت کے نام پر موٹیوشنل لٹریچر کی خوشہ چینی کو چرب زبانی سے بیان کیا جاتا ہ...
03/08/2023

لائحہ عمل برائے عملہ
ــــــ
عام طور اساتذہ کی تربیت کے نام پر موٹیوشنل لٹریچر کی خوشہ چینی کو چرب زبانی سے بیان کیا جاتا ہے یا علم التعلیم کی ایسی متفرق معلومات پیش کی جاتی ہیں جو جامعیت اور ربط سے بے بہرہ ہوتی ہیں۔ میں نے ذیل میں بیان کردہ "لائحہ عمل برائے عملہ" تیار کرتے ہوئے مزکورہ خامیوں سے پرہیز کیا ہے۔ الحمدللہ! پچھلے تین دن سے مینٹور Mentor کے اساتذہ کے سامنے اپنی گذارشات رکھ رہا ہوں۔
یہ سلسلہ نظری مباحث theory اور عملی افعال Practical Work پر مشتمل ہے جس میں کُل پانچ مضامین ہیں ہر مضمون دو دن نظری مباحث اور ایک دن عملی افعال پر مشتمل ہے یوں صرف تقریباً پندرہ دنوں پر محیط یہ "لائحہ عمل" ایک استاد اور اسکول منتظم کی کمرہ جماعت اور دفتری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوجاتا ہے۔

Address

Gali Drive JAMAL WALI MUHALLAH MUSLIMS GANJ
Kamoke

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923404715238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Nadwa Academy of Science Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category