14/11/2025
الحمدللہ رب العالمین
ایک بہترین منشور کے ساتھ
ایکٹیو نوجوان۔ مضبوط کمیونٹی
سپورٹس گالا 2025/26 کا باقاعدہ آغاز بدست مبارک علامہ نیاز محمد صاحب سے کیا گیا جن کے ساتھ
استاد محترم حاجی اسلم خان اور سر کلیم اللّٰہ خان نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے ٹیم
آکسفورڈ کی بہترین حوصلہ افزائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
انشاءاللہ ہم ایک بہترین معاشرے کے خواہشمند ہیں
fans New Oxford School & College System Kamar Mushani