26/10/2024
کون سا ٹول کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ آپ کو کس کیٹگری میں جانا ہے یہ پوسٹ آپ کی مدد کر ے گی۔
Categorizes various programming languages and tools based on their primary use cases!
Whether you're diving into software engineering, web development, game development, app development, cyber security, or Al, ML & Data Science,
This visual guide provides a clear roadmap of the essential technologies to master.
...........
comments main apni favorite category type krain main aap ko us ka roadmap s nd kr dun ga..
# imran
17/12/2023
ونڈوز Windows کی شارٹ کٹس جو اپ کو بالکل پتہ ہونے چاہیے
نمبر1- اگر اپ کا پی سی PC یا لیپ ٹاپ laptop بار بار hang ہوتا ہے تو window+ shift + B کرنے سے بنا شٹ ڈاؤن کی ہے وہ پورا ریفریش ہو جائے گا
نمبر 2- Window + Shift + S کرنے سے اپ اسکرین شاٹ لے سکتے ہو اور یہیں سے ہی کسی بھی سپیسیفک ایریا یا فل سکرین کا بھی سکرین شاٹ Experience کر سکتے ہو
نمبر3- پر windows + h کرنے سے واچ ٹائپنگ ان ہو جاتی ہے جس سے اپ بول کے سب کچھ ٹائپ کر سکتے ہو اور
نمبر4- ونڈوز پلس الٹ پلس ار Window + Alt + R پریس کرنے سے ڈائریکٹ اسکرین ریکارڈنگ کر سکتے ہو وہ بھی بنا کسی سافٹ وئر کے
اور نمبر پانچ دوستوں کو پریشان کرنے کے کام ائے گا جس میں window + a + uu پریس کرنے سے pc or laptop ڈائریکٹ شٹ ڈاؤن ہو جاتا ہے
07/12/2023
Sejda PDF Desktop Pro Pre-Activated Free No.1
Feature list.....
PDF Editor. Edit PDF files for free. ...
Compress. Reduce the size of your PDF.
Delete Pages. Remove pages from a PDF document.
Merge. Combine multiple PDFs and images into one.
Split. Split specific page ranges or extract every page into a separate document.
Extract Pages.
get link
Sejda PDF Desktop Pro Pre-Activated Free No.1
In the ever-evolving digital landscape, managing and manipulating PDF documents efficiently has become a crucial aspect of both personal and professional life. Whether you're a student handling research papers, a business professional dealing with contracts, or anyone in between, having the right PD...
02/12/2023
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جتنا کسی کو پرکھیں گے اتنا ھی ٹوٹتے جائیں گے۔اس لیے لوگوں سے صرف پیار اور بهلائی کریں۔ لوگوں کو آزمانے اور پرکھنےکی کوشش نہ کریں.اپنی اچھائی اور دوسروں کی برائی بھولتے چلے جائیں، مطمئن رهیں گے۔
رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ، زمینی آسمانی بلیات اور آفات سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین