APS School Kamalia

APS School Kamalia Dare to Dream Learn to Achieve

📚Staff required
22/10/2025

📚Staff required

🇵🇰14 اگست 1947 🇵🇰جشن آزادی 🇵🇰
14/08/2025

🇵🇰14 اگست 1947
🇵🇰جشن آزادی 🇵🇰

14/08/2025

🇵🇰 14th August 1947 🇵🇰

کہیں عشق ' کی دیکھی ابتدا۔۔۔۔ کہیں عشق ' کی دیکھی انتہا۔۔۔۔ کہیں عشق ' سولی پہ چڑھ گیا۔۔۔۔ کہیں عشق ' کا نیزے پہ سر گیا۔...
06/07/2025

کہیں عشق ' کی دیکھی ابتدا۔۔۔۔
کہیں عشق ' کی دیکھی انتہا۔۔۔۔

کہیں عشق ' سولی پہ چڑھ گیا۔۔۔۔
کہیں عشق ' کا نیزے پہ سر گیا۔۔۔۔

کہیں عشق ' سیف خدا بنا۔۔۔۔
کہیں عشق ' شیر خدا بنا۔۔۔۔

کہیں عشق ' طور پہ دیدار ھے۔۔۔۔
کہیں عشق ' ذبح کو تیار ھے۔۔۔۔

کہیں عشق ' آنکھوں کا نور ھے۔۔۔۔
کہیں عشق ' کوہ طور ھے۔۔۔۔

کہیں عشق ' تو ھی تو ھوا۔۔۔۔
کہیں عشق ' الله ھو ھوا۔۔۔۔

♚◑ 💔 ◐♚

*`يومِ عرفہ کے دن کی دعا سب سے بہترین دعا ہے`*رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ❞سب سے بہترین دعا وہ ہے جو یوم عرفہ میں مانگی جائ...
06/06/2025

*`يومِ عرفہ کے دن کی دعا سب سے بہترین دعا ہے`*

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
❞سب سے بہترین دعا وہ ہے جو یوم عرفہ میں مانگی جائے۔ میں نے اورمجھ سے پہلے انبیاء نے جو دعائیں کی ہیں، ان میں سے افضل دعا یہ ہے:
*لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ*
’’اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اورا س کا کوئی شریک نہیں۔ سارے جہاں کی بادشاہی اورہر قسم کی تعریف اسی کیلئے ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے‘‘❝
[ترمذی]

`بسم اللہ الرحمٰن الرحیم`🌴 *عشرۂ ذوالحجہ اور نیک اعمال* 🌴🌿 ذوالحجہ کا پہلا عشره نیکیوں اور اجر و ثواب کے اعتبار سے عام د...
28/05/2025

`بسم اللہ الرحمٰن الرحیم`

🌴 *عشرۂ ذوالحجہ اور نیک اعمال* 🌴

🌿 ذوالحجہ کا پہلا عشره نیکیوں اور اجر و ثواب کے اعتبار سے عام دنوں کے مقابلے میں بہت اہم ہے،
ان دس دنوں میں کئے جانے والے نیک اعمال الله تعالیٰ کو دیگر دنوں کی نسبت زیاده محبوب ہیں۔

🌿 *رسول الله ﷺ نے فرمایا:*

"کسی بھی دن کیا ہوا عمل الله تعالیٰ کو ان دس دنوں میں کئے ہوئے عمل سے زیاده محبوب نہیں ہے،
انہوں(صحابہ ؓ) نے پوچھا:
اے الله کے رسول ﷺ، جہاد فی سبیل الله بھی نہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جہاد فی سبیل الله بھی نہیں ہاں مگر وه شخص جو اپنی جان و مال کے ساتھ نکلے اور کچھ واپس لے کر نہ آئے۔"
(سنن ابوداؤد)

🌿 *عبدالله ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*

"کوئی دن الله تعالیٰ کے ہاں ان دس دنوں سے زیاده عظمت والا نہیں اور نہ ہی کسی دن کا عمل الله تعالیٰ کو ان دس دنوں کے عمل سے زیاده محبوب ہے. پس تم ان دس دنوں میں کثرت سے

*تہلیل* (لا الہ الا الله)،
*تکبیر* (الله اکبر)
اور
*تحمید* (الحمد لله) کہو۔"
(مسند احمد)

28/05/2025

Address

Noor Shah Rood Near 3Nbr Stop
Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APS School Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category