30/03/2024
Prize Distribution Ceremony Annual Exam March, 2024 At GES 714 GB Kamalia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES 714 G.B Official, Elementary School, chak no 714 G. B, Kamalia.
30/03/2024
Prize Distribution Ceremony Annual Exam March, 2024 At GES 714 GB Kamalia
24/01/2024
Muhammed Arif Qadri EST government Elementary School 714 GB ki Namaz e Janaza 3 Baje (24 January Wednesday) Eid-gha Khaira Shaheed Kamalia Mein Ada ki jy gi 0300-9397616
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○♥️✅
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀
حاجی بننے کے لیے اب15لاکھ کا خرچا آتا ہے۔بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جائیں۔۔
وہ بھی بالکل مفت میں۔
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
سردی کے اس سخت موسم میں اپنی چار دیواری کے اندر موجود گرم بستر جیسی نعمت پر خدائے وحدت کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا
یا اللہ ایسے اسباب پیدا فرما کے 2023 میں اپنے والدین کے ہمراہ تیرے اور تیرے محبوب کے گھر کی زیارت نصیب ہو سکے۔
آمین
*بریکنگ نیوز*
پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کل سے کھل رہے ہیں
چھٹیاں بڑھانے کی تمام تجاویز وزیرتعلیم نے مسترد کر دیں
11/05/2022
GES 714 GB staff
11/04/2022
بغیر اس کے ممکن ہی نہیں شناخت میری..
میرا ملک میرے شجرہ نسب کی طرح ہے..❤️