Quaid-e-Azam Group Of Schools & Colleges

Quaid-e-Azam Group Of Schools & Colleges

Share

Empowering learners with knowledge, skills, and values. 🔎

13/05/2026

Quaid-e-Azam Group of Colleges is now accepting applications for the Pharmacy Technician (Category-B) program for the 2025-27 session.

Eligibility: Matric Science (No age or marks limit)
Special Offer: Up to 50% Fee Off for early applicants!
Deadline: 16th May 2026

Start your journey toward opening your own medical store and serving your community.

Location: Quaid-e-Azam Group Of Schools and colleges
Contact: 0333-4691555

10/05/2026

🌸 Mother’s Day Tribute 🌸

Quaid-e-Azam Group Of Schools تمام ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔
ماں اللہ پاک کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی محبت، قربانی اور دعاؤں کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ❤️

ہم اُن تمام ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی اولاد کی بہترین تربیت اور روشن مستقبل کے لیے دن رات محنت کرتی ہیں۔
بے شک ماں کی دعا زندگی کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ 🌷

اللّٰہ پاک تمام ماؤں کو صحت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے اور اُن کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین 🤲

Happy Mother’s Day
🌹 From: Quaid-e-Azam Group Of Schools 🌹










01/05/2026

✨ جمعہ مبارک ✨

آج کے بابرکت دن پر دعا ہے کہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے،
ہماری پریشانیاں دور کرے
اور ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲

یاد رکھیں!
درود شریف پڑھنا نہ بھولیں
اور اپنے والدین، اساتذہ اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں ❤️
📿
"بے شک اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے"

🌹 جمعہ مبارک 🌹

01/05/2026

🌍 1 مئی – عالمی یومِ مزدور 🌍

آج ہم اُن تمام محنتی ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن، محنت اور پسینے سے اس ملک کی بنیاد مضبوط بناتے ہیں۔ 💪

✨ Quaid-e-Azam Group of Schools and Colleges کی جانب سے یومِ مزدور کے موقع پر ایک خصوصی اعلان:**

🎓 تمام مزدور بھائیوں اور بہنوں کے بچوں کے لیے
📢 50% خصوصی ڈسکاؤنٹ داخلوں پر دیا جا رہا ہے

یہ صرف رعایت نہیں بلکہ آپ کی محنت کا اعتراف ہے ❤️

📍 آئیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں
📞 مزید معلومات کے لیے ہمارے ایڈمن آفس سے رابطہ کریں

06/04/2026

الحمدللہ 🌱✨

آج Quaid-e-Azam Group of Schools & Colleges میں Practical Project-Based Learning کے تحت بچوں نے ایک منفرد سرگرمی میں حصہ لیا۔

🎥 بچوں کو ویڈیو لیکچر کے ذریعے سکھایا گیا
🌿 پھر عملی طور پر Plantation Activity کروائی گئی

ہم اپنے طلباء کو صرف کتابی علم نہیں بلکہ:
✔️ عملی زندگی کی تربیت
✔️ خود سیکھنے کی صلاحیت
✔️ ماحول سے محبت دینا چاہتے ہیں 💡

📌 اپنے بچوں کو جدید، عملی اور معیاری تعلیم دلوانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں
📞 Contact: 0333-4691555

30/03/2026

🎓 Kamalia ke parents ke liye sunehri moka!

📚 Quaid-e-Azam Group of Schools & Colleges, Kamalia

✨ Yahan sirf taleem nahi, balkay bachon ka roshan mustaqbil banaya jata hai🌟

✔️ Meiyari taleem + behtareen tarbiyat
✔️ Tajurba kaar teachers
✔️ Smart classes system
✔️ Islami values ke sath taleem
✔️ Safe aur disciplined environment

📢 Admissions Open – Limited Seats!
⏳ Aaj hi admission karwain, kal dair ho sakti hai

📞 Rabta: 03359957786, 03003450858
📍 Location: Kamalia





























27/01/2025

𝐒𝐇𝐀𝐁-𝐄-𝐌𝐈𝐑𝐀𝐉 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊

May the blessed night of Shab-e-Miraj fill your life with miracles, strengthen your faith, and inspire your soul.

09/11/2024

𝐈𝐐𝐁𝐀𝐋 𝐃𝐀𝐘 𝟐𝟎𝟐𝟒
Celebrating Iqbal, a poet, philosopher, and a symbol of pride.

08/11/2024

💝❤️❤️❤️❤️

08/11/2024

Concept of Singular & plural

Want your school to be the top-listed School/college in Kamalia?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Mohallah Fazal Dewan Kamalia
Kamalia
36350

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00