27/08/2025
📌 دوسرے مرحلہ کی میرٹ لسٹیں جاری
یونیورسٹی آف کمالیہ کے داخلہ جات برائے دوسرے مرحلہ کی میرٹ لسٹیں جاری کر دی گئی ہیں اور یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ تمام درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ اپنی اہلیت جانچنے کے لیے ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں اور ہدایات کے مطابق اگلے اقدامات مکمل کریں۔ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2025 مقرر کی گئی ہے۔
UKM
CMS
09/08/2025
University of Kamalia – Admissions Open (Phase II)
Now offering 4 New Degree Programs along with limited seats in previously offered programs.
Don’t miss the opportunity to apply!
👉 Apply Now: admissions.ukm.edu.pk
Last date to apply is 25-08-2025
Hurry up guys.
08/08/2025
New Hiring as Visiting Faculty.
Do apply share this advertisement with other.
A unique opportunity for great career.
21/07/2025
Visit this website for complete merit list of all subjects.
Note: Last date for fees submission for 1st Merit list is 23-07-2025.
UKM
CMS
21/07/2025
*** ***
*یونیورسٹی آف کمالیہ میں مارننگ پروگرامز کی میرٹ لسٹیں جاری کر دی گئی ہیں۔ یہ لسٹیں صرف مارننگ پروگرامز کے لیے ہیں، اور جیسے ہی ان کی تمام سیٹیں فل ہو جائیں گی، اس کے بعد ایوننگ پروگرامز کی میرٹ لسٹیں جاری کی جائیں گی۔ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 23 جولائی، بروز بدھ ہے۔ تمام منتخب امیدوار مقررہ تاریخ تک اپنی فیس جمع کروا کر داخلہ کنفرم کروائیں۔*