Chaudhary Agri Farm Kamalia

Chaudhary Agri Farm Kamalia

Share

This Is Chaudhary Agri Farm Kamalia® (YOUSAF GROUP) Official Page. Owner : Chaudhary Salman Ali Jutt

A Content About Agriculture In Pakistan, The Aim Of This Content Is To Help Students Of Agriculture In Specific And Rest Of The Audience In General,
Regards : Chaudhary Salman Ali Jutt
Ph : +923400795935

All Informations About Agri, Poultry & Dairy Farms. For More Details Visit Our Social Pages,
Links Here
Facebook : Https://www.facebook.com/chaudharyagrifarms
Instagram : Https://www.instagram.co

22/03/2023

السلام علیکم!
رمضان المبارک کا چاند🌙 نظر آ گیا، کل ملک میں پہلا روزہ ہوگا، میری طرف سے تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان کا چاند مبارک ہو🕌🥰❤️

Photos from Chaudhary Agri Farm Kamalia's post 23/12/2022

بھنڈی کا گارنٹڈ دیسی بیج تھوک و پرچون پر دستیاب ہے
(گرین ونڈر ایف ون) سے تیار شُدہ۔
بُکنگ کے لیئے رابطہ کریں!
چوہدری ٹریڈرز کمالیہ۔

چوہدری سلمان جٹ۔ رابطہ نمبر : 03400795935 - 03040795935
چوہدری غلام نبی جٹ۔ رابطہ نمبر : 03457841680
سردار شبیر گُجر۔ رابطہ نمبر : 03468499425 - 03087284601

Photos from Chaudhary Agri Farm Kamalia's post 30/09/2022

السلام علیکم!
الحمدﷲ، کائنات 1509عُمر تقریباً 75 دِن۔

Chaudhary Agri Farm Kamalia

09/09/2022

آج رات کو تارا 🌠 طلوع ہو جائے گا۔
22 بدرہ (بھادوں) کو تارا 🌠 طلوع ہوتا ہے اور پیور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بدرہ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بدرہ کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج (اَسُوں) شروع ہو جاتا ہے اور اَسُوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔
Chaudhary Agri Farm Kamalia

02/04/2022

رَمضان المُبارک کا چاند🌙 بہت بہت مبارک ہو،
اللّہ ﷻ ہم سب کو ڈھیروں نیکیاں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے،
آمین🧎📿🤲

30/03/2022

اگر تعلیم اور تربیت آپ کو یہ نہیں سیکھا سکی کے مزاق کی بات پر ہنسا جاتا ہے سنجیدہ پر نہیں تو آپ کو ماہرین نفسیات کی تعلیم بھی حاصل کرنی چایئے تاکہ آپ کو سلیقہ معلوم ہو کس طرح کےجذبات اور احساسات پر کیسی بات دوسرے کے لیے سکون کا باعث بن سکتی ہے اور زلت اور ڈپریشن کا بھی۔

18/03/2022

دل کو صاف کر کے جینا سیکھو،
معافی مانگنے میں پہل کرو،
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا۔ شب برات!

18/03/2022

تارا میرا کی کھل کے فوائد:۔ سرسوں کی کھل میں آئرن، میگنیشیم، زنک، کیلشیم اور فاسفورس سمیت کئی قسم کی منرلز ہوتی ہیں۔ ان منرلز کی مناسب مقدار پودوں کے بہت سے حیاتیاتی اور کیمیائی عوامل کو سرانجام دینے کیلیے نہایت ضروری ہے۔
لیکن اس سے بھی بہتر تارا میرا کی کھل ہے۔ اس میں ایروسک ایسڈ کی مقدار 25 سے 30 فیصد ہے۔ اسکی چبھن والی خوشبو، اور یہ خاصیت اس میں موجود گلوکوسینولیٹس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ سلفر کے مرکب رس چوس کیڑوں، بورر، اور فنگس کے خلاف بڑے موثر ہیں۔ جب تارا میرا کی کھل ویسٹ ڈیکمپوذر میں حل ہوتی ہے تو یہ گلوکوسینولیٹس مرکب ٹوٹ کر آئسو
تھائیوسائنیٹ، نائٹرائل میں تبدیل ہوتے ہیں یہ مرکبات زہریلے اثرات رکھتے ہیں۔ تارا میرا کی کھل میں کروڈ پروٹین لیول بھی سرسوں کی کھل سے زیادہ ہے جو امائینو ایسڈ کی فارم میں نائیٹروجن مہیا کرتے ہیں۔ 10 کلو کھل کم از کم ایک ہفتہ ڈیکمپوز کرنے کے بعد فی ایکڑ فلڈ کی جاۓ۔ رس چوس کیڑے، خاص کر کپاس پر اسکا سپرے کیا جاۓ، کپاس کیلیے اسکا پانی چھان کر 100 فیصد سپرے کیا جاۓ۔ دھان، مکئی، کماد، سبزیوں میں یہ فلڈ کی جاۓ۔ سو لیٹر پانی میں دس کلو کھل ایک ہفتہ کیلیے ڈیکمپوز کی جاۓ،شکریہ۔

20/02/2022

11 ہزار روپے کی DAP خرید کر جب فصلوں پر چھٹا دیا جائے گا تو ایسی فیلنگز آئیں گی جیسے بندہ مہک ملک پر ویلیں کرا رہا ہو😁

Chaudhary Agriculture & Dairy Farms Kamalia

10/11/2021

𝗛𝗶𝗹𝘁𝗶 𝗟𝗮𝘀𝗲𝗿𝗹𝗮𝗻𝗱 𝗟𝗲𝘃𝗲𝗹𝗲𝗿®
°Made In Germany
°Water Proof
°Dust Proof
°2 Year Warranty
°Not Broken By Falling
°With Laser Eye Staff Rod
°Lithium Battery With Five Days Timing
°Ability To Work In Strong Wind And Fog
°1400M Range 100 Acre Plot Capacity

Instagram :

Hilti
Chaudhary Agriculture & Dairy Farms Kamalia

13/06/2021

𝗙𝗢𝗥𝗧𝗨𝗡𝗘𝗥'𝗦, 𝗔𝗟𝗛𝗔𝗠𝗗𝗨𝗟𝗜𝗟𝗔𝗛🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Kamalia?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Kamalia