Govt. Graduate College Kallur Kot

Govt. Graduate College Kallur Kot

Share

A place of Learning, Govt. College Kallur kot

14/05/2026

گیارویں اوربارویں جماعت کے تمام طلباء اس سیشن کو کل 10 بجے لازمی جوائن کریں۔ کل لنک اسی پیج پر شیئر کر دیا جائے گا

13/05/2026

سیکنڈ ایئر اور فرسٹ ایئر کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل زوم پر ایک خصوصی آن لائن سیشن منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس سیشن میں امتحانات کے دوران ہونے والے ذہنی دباؤ، پریشانی اور اسٹریس کو بہتر انداز میں ہینڈل کرنے کے طریقوں پر گفتگو کی جائے گی۔ طلباء کو بتایا جائے گا کہ امتحان کے دنوں میں خود کو پُرسکون، پُراعتماد اور مثبت کیسے رکھا جائے تاکہ وہ بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔ تمام طلباء سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

Photos from Govt. Graduate College Kallur Kot's post 13/05/2026

Career Counselling Session with BS English Students.

13/05/2026

اہم اعلان:
کلاس سیکنڈ ایئر کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی امتحانی رول نمبر سلپس آ گئی ہیں۔ لہٰذا وہ فوری طور پر کالج آ کر اپنی رول نمبر سلپس وصول کر لیں۔

Photos from Govt. Graduate College Kallur Kot's post 12/05/2026

Admission Desk
Govt. Graduate College Kallur Kot
A large number of new students and parents are visiting the college daily for admissions. All senior teachers are actively conducting classes, and the institution is providing an excellent academic environment with a strong focus on quality education.

Photos from Govt. Graduate College Kallur Kot's post 11/05/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کلورکوٹ میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔۔
پروفیسر پرویز اقبال صاحب اور پروفیسر اطہر عباس صاحب آنے والے بچوں کو سبجیکٹ سلیکشن کے حوالے سے رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔

Photos from Govt. Graduate College Kallur Kot's post 11/05/2026

پری فرسٹ ایئر میں داخلہ جاری ہے۔۔
الحمدللہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج کلورکوٹ میں پری فرسٹ کلاس کا کامیابی سے انعقاد ہو چکا ہے۔
کالج میں داخلہ کی غرض سے آئے طلبہ کو ہمارے معزز فکلٹی ممبران گائیڈ کر رہے ہیں۔

Photos from Govt. Graduate College Kallur Kot's post 11/05/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کلورکوٹ میں پری فرسٹ ایئر میں داخلہ کیلئے آئے طالب علموں کو کالج ہذا کے پرنسپل صاحب اور معزز فیکلٹی ممبرز سبجیکٹ سلیکشن کے حوالے سے اور کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے رہنمائی کرتے ہوئے۔

Photos from Govt. Graduate College Kallur Kot's post 07/05/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کلورکوٹ میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز کا اغاز ہو چکا ہے۔۔
داخلہ مہم کے سلسلہ میں پروفیسر فرخ جبران صاحب، پروفیسر ملک خضر حیات صاحب اور پروفیسر خرم عباس صاحب نے گورنمنٹ سیکنڈری سکول ٹبہ نینہ کا وزٹ کیا۔ محترم پروفیسر صاحبان نے طلباء کو گورنمنٹ کالجز میں داخلہ لینے کے فوائد اور معیاری تعلیم تک رسائی کے حوالے سے رہنمائی فرمائی

Photos from Govt. Graduate College Kallur Kot's post 07/05/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کلورکوٹ میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔۔
آج کالج میں انے والے نئے طلباء کو جناب محمد اطہر عباس اور جناب کامران عباس نقوی گائیڈ کر رہے ہیں۔

23/07/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Kallur Kot Town?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bhakkar Road
Kallur Kot Town