06/11/2024
ماشاءاللہ
جامعہ غوثیہ غفوریہ فیض القرآن منگال میں 8 حفاظ کرام کی دستار فضیلت
اللّہ رب العزت ان کو باعمل بنائے اور قرآن کہ نور سے اپنے سینوں کو مزین رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے
تمام اساتذہ کو ، طلباء کو ، بچوں کہ والدین اور اہلیان علاقہ کو بہت بہت مبارک ہو۔