Govt. Elementary School Jocha Mamdoot

Govt. Elementary School Jocha Mamdoot School institution

سکول سٹاف کی جانب سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ کے تقریباً 30 نئے داخل ہونے والے مستحق بچوں میں یونیفارم تقسیم ک...
13/05/2026

سکول سٹاف کی جانب سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ کے تقریباً 30 نئے داخل ہونے والے مستحق بچوں میں یونیفارم تقسیم کئے گئے۔ اللہ کریم اس کار خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

مخیر حضرات کے تعاون سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ کے تقریبآ چالیس مستحق بچوں میں کاپیاں تقسیم کی گئی۔ اللہ کریم ...
15/04/2026

مخیر حضرات کے تعاون سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ کے تقریبآ چالیس مستحق بچوں میں کاپیاں تقسیم کی گئی۔ اللہ کریم اس کار خیر کو قبول فرمائے اور انھیں اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

05/04/2026

محترم والدین و اہل علاقہ السلام وعلیکم!

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ محترم والدین! ادارہ ہذا میں اس وقت اعلیٰ تعلیم یافتہ، قابل، محنتی و تجربہ کار اساتذہ کی ایک بہترین ٹیم موجود ہے۔

ہماری یہی کوشش ہے کہ ہم اس تعلیمی ادارے کو علاقے کا بہترین تعلیمی ادارہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں کیونکہ مختلف پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے بچوں کا ہمارے سرکاری سکول کی طرف رخ کرنا اس کا واضح ثبوت ہے۔

اس کی بنیادی وجہ جو والدین نے بتائی کہ جب گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ میں زیر تعلیم بچوں کا موازنہ انھوں نے اپنے بچوں کے ساتھ کیا تو انھوں نے ادارہ ہذا کے بچوں کو زیادہ قابل و ذہین پایا۔

محکمہ تعلیم، حکومت پنجاب کی جانب سے آپ کو اس ادارے کی صورت میں ایک بہترین سہولت میسر ہے تو آپ خود بھی اس سے بھرپور استفادہ حاصل کریں اور اپنے متعلقین کو بھی اس بارے آگاہ کریں۔

شکریہ

03/04/2026

Annual Awards Distribution Ceremony 2026, GES JOCHA MAMDOT
( Long Version )

03/04/2026

Annual Awards Distribution Ceremony 2026 at GES JOCHA MAMDOT

31/03/2026

Multiplication Tables Competition at GES JOCHA MAMDOT

30/03/2026

Plantation Drive: 50 plants were planted at GES Jocha Mamdot, students have actively participated in digging and planting.

ہم محترم محمد کاشف صاحب کو گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ کو بطور سینئر سائنس ٹیچر joining پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
27/03/2026

ہم محترم محمد کاشف صاحب کو گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ کو بطور سینئر سائنس ٹیچر joining پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ میں داخلے جاری ہیں۔ ادارہ ہذا کی چیدہ چیدہ سہولیات میں کمپیوٹر لیب، کشادہ ماحول، اعلی...
25/03/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جوچھہ ممدوٹ میں داخلے جاری ہیں۔ ادارہ ہذا کی چیدہ چیدہ سہولیات میں کمپیوٹر لیب، کشادہ ماحول، اعلیٰ تعلیم یافتہ و قابل اساتذہ، چھوٹے بچوں کیلئے ECE روم، لائبریری وغیرہ شامل ہیں۔ kallarsyedan #

Address

Jocha Mamdot
Kallar Saidan
47520

Telephone

+923015641541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Elementary School Jocha Mamdoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Elementary School Jocha Mamdoot:

Shortcuts

Share

Category