Riphah Academy kallar Syedan

Riphah Academy kallar Syedan A family of learning

16/08/2026

پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز (بشمول راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، ملتان وغیرہ) نے روایتی پرنٹ شدہ رزلٹ کارڈز کی جگہ ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔
اہم تفصیلات:
* رسائی کا طریقہ: باقاعدہ (Regular) طلباء اپنے تعلیمی اداروں کے آن لائن پورٹل سے اور پرائیویٹ طلباء متعلقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈیجیٹل کارڈ ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکیں گے۔
* تصدیق اور سیکیورٹی: ان ڈیجیٹل کارڈز پر QR کوڈ اور دیگر جدید سیکیورٹی فیچرز موجود ہوں گے، جن کے ذریعے کسی بھی ادارے یا یونیورسٹی کی جانب سے فوری آن لائن تصدیق کی جا سکے گی۔
* قانونی حیثیت: یہ ڈیجیٹل رزلٹ کارڈز سرکاری طور پر تسلیم شدہ ہوں گے اور ایڈمیشن، سکالرشپ، اور دیگر تمام تعلیمی و سرکاری امور کے لیے کارآمد ہوں گے۔
* مرحلہ وار اجراء: اس کی شروعات نویں (9th) اور گیارہویں (11th) کلاس کے نتائج سے کی جا رہی ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں دسویں اور بارہویں کلاس کو شامل کیا جائے گا۔
* فیس کی بچت: اس نفاذ سے طلباء کو پہلے سے چارج کی جانے والی روایتی رزلٹ کارڈ کی فیس (تقریباً 550 روپے) بھی نہیں دینی پڑے گی۔💯💯💯
پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز (بشمول راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، ملتان وغیرہ) نے روایتی پرنٹ شدہ رزلٹ کارڈز کی جگہ ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا نیا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹمپنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز نے نئے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم کی منظوری دے...
13/08/2026

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا نیا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز نے نئے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت طلبہ کو پرنٹ شدہ رزلٹ کارڈ کے بجائے آن لائن ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ فراہم کیے جائیں گے۔

میٹرک رزلٹ میں جن طلبہ کی سپلی آئی ہے یا نمبر کم ہیں ان کے لیے سیکنڈ اینول (سپلی) اور امپروومنٹ کے آن لائن داخلے شروع ہو...
12/08/2026

میٹرک رزلٹ میں جن طلبہ کی سپلی آئی ہے یا نمبر کم ہیں ان کے لیے سیکنڈ اینول (سپلی) اور امپروومنٹ کے آن لائن داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 19 اگست 2026 ہے.
میٹرک سپلیمنٹری کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے اپنا،وقت ضائع مت کریں اور آج ہی وزٹ کریں رفاہ اکیڈمی کلر جہاں 40 دن میں سپلیمنٹری کی مکمل تیاری تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی کرائی جائے گی.




10/08/2026





سپلی کا داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 19 اگست ہے. آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں وقت پر اپنا داخلہ  بھیجنے کے لیے آج ہی رابطہ...
09/08/2026

سپلی کا داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 19 اگست ہے. آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں وقت پر اپنا داخلہ بھیجنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں رفاہ اکیڈمی جہاں ذمہ داری کے ساتھ آپ کا داخلہ بھیجا جاتا ہے.
RiphahAcademy Kallar Syedan
2ND FLOOR OLD HBL BUILDING PINDI ROAD KALLAR SYEDAN

09/08/2026

سپلی والے بچے داخلہ جمع کروانے کے بعد رسید لازمی محفوظ رکھیں۔

✅ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، کیونکہ رش یا تکنیکی مسائل کی وجہ سے داخلہ بروقت جمع نہ ہو سکے تو ذمہ داری امیدوار کی ہوگی.

ہر ناکامی،  کامیابی کی طرف اک نیا قدم ہے.2026 میٹرک سپلی کے امتحان کے لیے 2 ماہ کا،وقت دیا گیا ہے جس میں طلباء و طالبات ...
08/08/2026

ہر ناکامی، کامیابی کی طرف اک نیا قدم ہے.
2026 میٹرک سپلی کے امتحان کے لیے 2 ماہ کا،وقت دیا گیا ہے جس میں طلباء و طالبات امتحانات کی اچھی تیاری کر سکتے ہیں تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی اپنے بچوں کو تیاری کروائیں 100% مکمل کورس گارنٹی کے ساتھ تو آج ہی وزٹ کریں
رفاہ اکیڈمی کلر سیداں

🎉 سپلیمنٹری طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! تمام بورڈز کے امیدواران کے لیے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے جاری کردہ نوٹ...
08/08/2026

🎉 سپلیمنٹری طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! تمام بورڈز کے امیدواران کے لیے

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے طلبہ جن کے امتحانی مواقع (Chances) ختم ہو چکے تھے، انہیں اب مزید دو (02) امتحانی مواقع فراہم کر دیے گئے ہیں۔

✅ یہ سہولت ان امیدواروں کے لیے ہے جو:

میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کے پارٹ سیکنڈ (کمبائنڈ) کے پہلے سالانہ امتحان 2024 میں شریک ہوئے تھے۔

ایک یا ایک سے زائد مضامین میں فیل ہوئے۔

ان کے تمام امتحانی مواقع ختم ہو چکے تھے۔

اور انہوں نے پہلا سالانہ امتحان 2026 کا داخلہ جمع نہیں کروایا۔

اب کیا کرنا ہوگا؟

📌 ایسے امیدوار مزید دو امتحانی مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کنٹرولر امتحانات کے دفتر میں درخواست بذریعہ ڈاک یا بذریعہ ہاتھ جمع کروائیں۔

📌 درخواست منظور ہونے اور کمپیوٹر ریکارڈ میں ضروری درستگی کے بعد وہ دوسرے سالانہ امتحان 2026 (سپلیمنٹری) میں اپنے فیل شدہ مضمون یا مضامین کا داخلہ بھیج سکیں گے۔

⚠️ اہم بات:
یہ سہولت صرف ان امیدواروں کے لیے ہے جو مذکورہ شرائط پر پورا اترتے ہیں۔ درخواست جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ داخلہ بھیجنے میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

Riphah Academy kallar Syedan
درست معلومات، بروقت رہنمائی

07/08/2026

ری چیکنگ کے بعد اگر آپ مطمئن نہ ہوں تو کیا کریں؟

اگر آپ ری کاؤنٹنگ/پیپر دیکھنے کے بعد بھی اپنے نتیجے سے مطمئن نہیں ہوتے، تو عام طور پر آپ سے ایک بیان یا فارم پر دستخط کروائے جاتے ہیں جس میں درج ہوتا ہے کہ:

"میں نے اپنا پیپر دیکھ لیا ہے اور بورڈ کے فیصلے سے متفق ہوں۔"

اگر آپ واقعی بورڈ کے فیصلے سے متفق نہیں ہیں، تو ایسے بیان پر دستخط کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچیں۔ قانونی طور پر آپ عدالت سے بھی رجوع کر سکتے ہیں، تاہم یہ ایک طویل، وقت طلب اور بعض اوقات مہنگا عمل ہوتا ہے۔

یہ معلومات صرف آپ کی آگاہی کے لیے دی جا رہی ہیں تاکہ آپ اپنے حقوق سے واقف رہیں اور کوئی بھی فیصلہ مکمل معلومات کے ساتھ کریں۔

07/08/2026

*میٹرک سپلی امتحان 2026*

📚 میٹرک سپلی امتحان 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوگا۔

اس بار طلبہ کو امتحان کی تیاری کے لیے تقریباً 60 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ 📝

جن طلبہ کے نمبر کم آئے ہیں یا کسی مضمون میں کامیابی حاصل نہیں کر سکے، وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور ابھی سے اپنی تیاری شروع کر دیں۔

⏳ 60 دن = محنت + مستقل مزاجی = بہتر نتائج 💯

📌 روزانہ کا ٹائم ٹیبل بنائیں، کمزور مضامین پر خصوصی توجہ دیں اور امتحان کی تیاری کو آخری دنوں تک مؤخر نہ کریں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Kallar Saidan

Opening Hours

Monday 12:00 - 17:00
Tuesday 12:00 - 17:00
Wednesday 12:00 - 17:00
Thursday 12:00 - 17:00
Friday 12:00 - 17:00
Saturday 12:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 13:00

Telephone

+923465208842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riphah Academy kallar Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category