جامعۃ المدینہ نلہ مسلماناں

جامعۃ المدینہ نلہ مسلماناں مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہ

🌸 خوشخبری برائے طلبۂ علم و والدینِ کرام 🌸جامعۃُ المدینہ فیضانِ خوشبوئے مدینہڈھوک بنڈوریاں، نلہ مسلماناںتحصیل کلر سیداںع...
18/01/2026

🌸 خوشخبری برائے طلبۂ علم و والدینِ کرام 🌸
جامعۃُ المدینہ فیضانِ خوشبوئے مدینہ
ڈھوک بنڈوریاں، نلہ مسلماناں
تحصیل کلر سیداں
علمِ دین اور عصری تعلیم کا حسین امتزاج،
جہاں تربیت بھی ہے، اخلاق بھی اور کامیابی کی روشن راہیں بھی ✨
الحمدللہ! جامعۃُ المدینہ فیضانِ خوشبوئے مدینہ میں داخلوں کا بابرکت سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
جن جماعتوں میں داخلے جاری ہیں:
📘 6th
📗 7th
📙 8th
📕 9th
📒 10th
اور
📖 درسِ نظامی
یہ ادارہ نہ صرف قرآن و سنت کی روشنی سے دلوں کو منور کرتا ہے بلکہ طلبہ کو دینی و دنیاوی میدان میں ایک باکردار، باعمل اور ذمہ دار شہری بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ
✔ پختہ دینی شعور رکھتا ہو
✔ اعلیٰ اخلاق و کردار کا حامل ہو
✔ اور علم کے زیور سے آراستہ ہو
تو جامعۃُ المدینہ فیضانِ خوشبوئے مدینہ آپ کا بہترین انتخاب ہے 🌹
📌 آج ہی داخلہ کروائیں
اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد
رابطہ نمبر 03111727080
محمد قربان مدنی

13/12/2025
13/12/2025

*سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کے ایصالِ ثواب کے لیے طلبہ کرام کا نایاب تحفہ!*

*جامعۃ المدینہ فیضانِ خوشبوئے مدینہ، ڈھوک بنڈوریاں نلہ مسلماناں (کلر سیداں)* کے طلبہ کرام نے محبتِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ میں سورۃ یٰسین کی اجتماعی تلاوت کی۔

ہر طالب علم نے 22 بار سورۃ یٰسین پڑھ کر *حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ* کے ایصالِ ثواب کے لیے پیش کی۔

*اللہ رب العزت اس عمل کو قبول فرمائے اور ہمیں صحابہ کرام کی محبت نصیب فرمائے۔ آمین* ٹوٹل یسین شریف 701مرتبہ پڑھی گئی،
اللہ پاک ادارہ ھذا کے ساتھ تعاون کرنے والوں کے مال جان عزت آبرو میں برکتیں عطا فرمائے

💓ایصالِ ثواب💓
حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ۔
جامعۃالمدینہ فیضانِ خوشبوئے مدینہ نلہ ڈھوک بنڈوڑیاں مسلماناں، کلرسیداں
پرنسپل جامعہ محمد قربان مدنی
03111727080

اہل علاقہ کے لئے خوشخبری داخلے جاری ہیں
08/12/2025

اہل علاقہ کے لئے خوشخبری
داخلے جاری ہیں

---*جامعۃ المدینہ فیضان خوشبوئے مدینہ ڈھوک بنڈوریاں (نلہ مسلماناں)* میں ہر ہفتے طلبہ کرام کی دینی، اخلاقی اور بیانی صلاح...
22/11/2025

---

*جامعۃ المدینہ فیضان خوشبوئے مدینہ ڈھوک بنڈوریاں (نلہ مسلماناں)* میں ہر ہفتے طلبہ کرام کی دینی، اخلاقی اور بیانی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے *ہفتہ وار بزم* کا باقاعدہ انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس بزم میں طلبہ:
- روح پرور *تلاوتِ قرآن*،
- عشق و محبت سے لبریز *نعتِ رسول ﷺ*،
- بصیرت افروز *بیانات* اور
- حوصلہ افزا *تقاریر* کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

یہ بزم نہ صرف طلبہ کے اعتماد میں اضافہ کا ذریعہ بنتی ہے بلکہ ان کے دلوں میں دین کی محبت اور علم کا شوق بھی پیدا کرتی ہے۔

*اللہ تعالیٰ جامعۃ المدینہ کے اس خوبصورت سلسلے کو قائم و دائم رکھے، اور ان طلبہ کرام کو دینِ متین کا سچا خادم
بنائے۔ آمین۔*
محمد قربان مدنی
03111727080

#جامعۃالمدینہ





---

11/11/2025

*جامعۃ المدینہ فیضان خوشبوئے مدینہ ڈھوک بنڈوریاں (نلہ مسلماناں)* میں *حفظِ قرآنِ کریم* کی کلاس باقاعدگی سے جاری ہے، جہاں ننھے معصوم ذہنوں میں کلامِ الٰہی کو محفوظ کیا جا رہا ہے۔

یہ وہ سعادت ہے جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"* (بخاری)

یہ کلاس صرف یادداشت کا نام نہیں، بلکہ ان بچوں کے سینوں میں قرآن اُتر رہا ہے، اور ان کا دل اللہ کے کلام سے روشن ہو رہا ہے۔

*دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآن کا حافظ، عامل اور خادم بنائے۔ آمین۔*
پرنسپل محمد قربان مدنی

---*جامعۃ المدینہ فیضان خوشبوئے مدینہ ڈھوک بنڈوریاں (نلہ مسلماناں)* میں ہر ہفتے طلبہ کرام کی دینی، اخلاقی اور بیانی صلاح...
08/11/2025

---

*جامعۃ المدینہ فیضان خوشبوئے مدینہ ڈھوک بنڈوریاں (نلہ مسلماناں)* میں ہر ہفتے طلبہ کرام کی دینی، اخلاقی اور بیانی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے *ہفتہ وار بزم* کا باقاعدہ انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس بزم میں طلبہ:
- روح پرور *تلاوتِ قرآن*،
- عشق و محبت سے لبریز *نعتِ رسول ﷺ*،
- بصیرت افروز *بیانات* اور
- حوصلہ افزا *تقاریر* کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

یہ بزم نہ صرف طلبہ کے اعتماد میں اضافہ کا ذریعہ بنتی ہے بلکہ ان کے دلوں میں دین کی محبت اور علم کا شوق بھی پیدا کرتی ہے۔

*اللہ تعالیٰ جامعۃ المدینہ کے اس خوبصورت سلسلے کو قائم و دائم رکھے، اور ان طلبہ کرام کو دینِ متین کا سچا خادم بنائے۔ آمین۔*

#جامعۃالمدینہ





---پرنسپل جامعہ محمد قربان مدنی

27/09/2025
*جامعۃ المدینہ نلہ مسلماناں میں عظیم الشان محفل میلادالنبی ﷺ و تقسیم انعامات کی روح پرور تقریب*جامعۃ المدینہ فیضانِ خوشب...
27/09/2025

*جامعۃ المدینہ نلہ مسلماناں میں عظیم الشان محفل میلادالنبی ﷺ و تقسیم انعامات کی روح پرور تقریب*

جامعۃ المدینہ فیضانِ خوشبوئے مدینہ، ڈھوک بنڈوریاں نلہ مسلماناں (تحصیل کلر سیداں) میں آج عظیم الشان *محفل میلادالنبی ﷺ* کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا۔ طلبہ کرام نے *اردو، عربی اور انگلش* زبان میں سیرت النبی ﷺ پر پُرمغز بیانات پیش کیے۔

محفل میں *خصوصی خطاب* *صوبائی ذمہ دار جامعات المدینہ پنجاب* *محمد ظفر بشیر بغدادی صاحب* نے *"سیرتِ مصطفیٰ ﷺ"* کے موضوع پر فرمایا، جس نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔

اختتام پر *8th اور 9th کلاس کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ* میں *انعامات تقسیم* کیے گئے۔

آخر میں *پرنسپل جامعہ ہذا، علامہ محمد قربان مدنی صاحب* نے تمام معزز مہمانوں، اساتذہ کرام، والدین، اور علاقائی شخصیات کا *دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا* اور طلبہ کی حوصلہ افزائی پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دعا فرمائی۔

Address

Kallar Saidan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعۃ المدینہ نلہ مسلماناں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category