Government Boys High School kalchas Dera Bugti

Government Boys High School kalchas Dera Bugti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Boys High School kalchas Dera Bugti, High School, Kalchas Tehsil Phelawagh Dera Bugti, Kalchas.

23/09/2025
23/09/2025
Distribution of reading & writting materiel FY 2024-25
23/09/2025

Distribution of reading & writting materiel FY 2024-25

16 اور 17 دسمبر کو سوئی اور 18 تا 19 دسمبر ڈیرہ بگٹی میں کتاب سٹال لگائے جانے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، تمام اہل علم، کتا...
13/12/2023

16 اور 17 دسمبر کو سوئی اور 18 تا 19 دسمبر ڈیرہ بگٹی میں کتاب سٹال لگائے جانے کا انعقاد کیا جا رہا ہے،
تمام اہل علم، کتاب دوست اور باشعور افراد سے بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے، آئیں اور اپنی مطلوبہ کتاب نہایت ہی رعایتی قیمت پر وصول کریں، آپ کی شرکت اس بات کی ضمانت ہوگی کہ اہلیان ڈیرہ بگٹی واقعی علم دوست اور مثبت سوچ رکھنے والے باشعور لوگ ہیں..

      اسکول بیگ ختم کرو . . .اسکول کے بھاری بیگ کی بجائے فائل نما بیگ ہونے چاہییں جس میں بچوں کے روزمرہ کام کے کا ریکارڈ...
20/11/2023


اسکول بیگ ختم کرو . . .
اسکول کے بھاری بیگ کی بجائے فائل نما بیگ ہونے چاہییں جس میں بچوں کے روزمرہ کام کے کا ریکارڈ ہو بس.
باقی بُکس اور نوٹ بُکس سکول میں ہی رکھی جائیں . . .
لکھنے یا رٹے مارنے کےلیے گھر کا کام تفویض کرنے کی بجائے روز کی چھوٹی چھوٹی پریکٹِکل اسائنمنٹس دی جائیں اور مہینہ کے آخر پہ 4-5 بچوں کا گروپ بناکر اُنہیں پراجیکٹ دیا جائے. اور اِن تمام اسائنمنٹس اور پراجیکٹ کے باقاعدہ مارکس رکھے جائیں.
اِس سے کیا ہوگا کہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھیں گی اور ٹیم ورک کا جذبہ بھی پیدا ہوگا جس سے وہ مسائل کا حل نکالنا سیکھ سکیں گے.
وگرنہ تو ہم copy pasters ہی پیدا کرتے رہیں گے.
شفقت علی (ایجوکیشنل ریسرچر)

Address

Kalchas Tehsil Phelawagh Dera Bugti
Kalchas
80100

Telephone

+923366811887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys High School kalchas Dera Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Boys High School kalchas Dera Bugti:

Shortcuts

Share

Category