18/04/2026
🚩 الفلاح سکول کالاباغ کا ایک اور شاندار تعلیمی منصوبہ ،ALFLAH EVENING ACADEMY
بچوں کے روشن مستقبل اور امتحانات میں شاندار کامیابی کے لیے اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کالاباغ کے قابلِ اعتماد تعلیمی ادارے "الفلاح سکول کالاباغ" کے زیرِ انتظام اب شام کے وقت بھی انشاء اللہ تعلیم کا سفر جاری رہے گا۔
✨ الفلاح ایوننگ اکیڈمی ✨
(جہاں صرف پڑھایا نہیں، سکھایا جاتا ہے)
🎯 ہماری خصوصیات:
✅ تجربہ کار فیکلٹی: الفلاح سکول کی ماہر اساتذہ اور سبجیکٹ اسپیشلسٹ کی زیرِ نگرانی تعلیم۔
✅ منظم ٹیسٹ سسٹم: روزانہ کی بنیاد پر ہوم ورک چیکنگ اور ہفتہ وار ٹیسٹ سیشن۔
✅ انفرادی توجہ: ہر بچے کی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے خصوصی توجہ۔
✅ پرامن ماحول: سیکھنے کے لیے بہترین اور پرسکون تعلیمی ماحول۔
مضامین: تمام لازمی و اختیاری مضامین بشمول انگلش گرامر اور ریاضی۔
وقت: اسکول کے اوقات کے بعد ۔
معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ اور منظم ٹیسٹ سسٹم کے ساتھ اپنے بچوں کے کل کو سنواریں۔ مزید معلومات کے لیے ابھی کال کریں یا اسکول تشریف لائیں۔ 03339833808