گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پلاں گکھڑاں GBHS Pallan Gakhran

  • Home
  • Pakistan
  • Kahuta
  • گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پلاں گکھڑاں GBHS Pallan Gakhran

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پلاں گکھڑاں GBHS Pallan Gakhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پلاں گکھڑاں GBHS Pallan Gakhran, School, Pallan Gakharan Haveli Kahutta Azad Kashmir, Kahuta.

18/05/2026

"Alhamdulillah! Level up → High School now 🚀"
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پلاں گکھڑاں GBHS Pallan Gakhran

آج۔مورخہ  14 مارچ2026.  گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پلاں گکھڑاں میں نتائج کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کی صدارت رئیس مدرسہ جناب سی...
14/03/2026

آج۔مورخہ 14 مارچ2026. گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پلاں گکھڑاں میں نتائج کا اعلان کیا گیا۔

تقریب کی صدارت رئیس مدرسہ جناب سید ساجد گیلانی نے کی۔
جب کہ سکول منیجمنٹ کے چیرمین ریٹائرڈ انسپکٹر فضل کیانی صاحب بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

نتائج کے اعلان کے موقع پر والدین اور طلبا بھی موجود تھے۔

نتائج کے اعلان کے بعد کامیاب ہونے والے بچوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے گئے۔

سکول کو اول کی طالبہ ایمان فاطمہ نے سو فیصد نمبر حاصل کر پورے سکول میں اول پوزیشن حاصل کی۔

مہمان خصوصی ، نے بچوں اور اسٹاف کو انتھک محنت کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

18/08/2025
04/06/2025

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پلاں گکھڑاں کہ اسٹوڈنٹس نے کشمیر کوئزتحصیل حویلی لیول کوالیفائی کر کہ تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی💪

حکومت ازاد کشمیر نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، تمام سرکاری دفاتر 6 سے 9 جون تک بند رہیں گے
03/06/2025

حکومت ازاد کشمیر نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، تمام سرکاری دفاتر 6 سے 9 جون تک بند رہیں گے

Address

Pallan Gakharan Haveli Kahutta Azad Kashmir
Kahuta
12200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پلاں گکھڑاں GBHS Pallan Gakhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category