Govt.Boys High School Degwar Teriwan

Govt.Boys High School Degwar Teriwan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt.Boys High School Degwar Teriwan, School, Haveli Kahuta Degwar, Kahuta.

📚 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیگوار تیڑواںپرنسپل جناب امین حسین کاظمی کی جانب سے مارننگ اسمبلی میں نظم و ضبط اور حاضری بہتر...
23/09/2025

📚 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیگوار تیڑواں
پرنسپل جناب امین حسین کاظمی کی جانب سے مارننگ اسمبلی میں نظم و ضبط اور حاضری بہتر بنانے کے عملی اقدامات، ادارے کی کارکردگی میں نمایاں بہتری۔ قابل اساتذہ اور قیادت کو خراج تحسین! 👏

20/09/2025

🏫 صبح کی تازگی، صحت مند جسم اور روشن مستقبل! 🌅💪
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیگوار تیڑواں میں روزانہ صبح کی اسمبلی کے دوران طلبا باقاعدگی سے ایکسرسائز کرتے ہیں تاکہ دن کا آغاز توانائی، نظم و ضبط اور جذبے کے ساتھ ہو۔
تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت پر بھی مکمل توجہ دی جاتی ہے — کیونکہ "تندرست جسم میں ہی تندرست دماغ ہوتا ہے!"
📸 ایک جھلک صبح کی مثبت سرگرمیوں کی👇
#دیگوار

18/09/2025

📍 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیگوار تیڑواں 18/09/2025
📅 صبح کی اسمبلی
🇵🇰 روشن جذبے، تازہ ولولے
آج ہمارے باصلاحیت طلبا نے صبح کی اسمبلی میں آزاد جموں و کشمیر کا ترانہ پیش کر کے وطن سے محبت، اتحاد، اور ملی یکجہتی کا ایک خوبصورت مظاہرہ کیا۔
ان دلوں کی دھڑکن میں بسا ہوا ہے کشمیر،
ان لبوں سے نکلا ہر لفظ، محبت اور فخر کا پیغام تھا۔
یہی ہماری پہچان ہے، یہی ہمارا عزم!
ہم فخر سے کہتے ہیں:
"ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں"







14/09/2025

🌟 مبارک ہو! 🌟
چوہدری اسرار احمد ولد چوھدری محمود اقبال ,متعلم جماعت نہم (سائنس گروپ)، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیگوار تیڑواں، نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 545 میں سے 476 نمبرات حاصل کیے!
👏 اس زبردست کامیابی پر انہوں نے نہ صرف اپنے اساتذہ، والدین اور سکول بلکہ پورے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
🏆 ادارہ ھذا کے پرنسپل اور سٹاف کی جانب سے چوھدری اسرار احمد اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
💐 اللہ تعالیٰ چوہدری اسرار احمد کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ والدین و اساتذہ کا فخر بنائے، آمین۔ 🤲
📚 #کامیابی #مبارکباد

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیگوار میں سالانہ نتائج کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پرنسپل ادارہ ھذ...
12/09/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیگوار میں سالانہ نتائج کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پرنسپل ادارہ ھذا جناب سید آمین حسین صاحب کاظمی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔ جن میں سے اسرار علی نے474 نمبرز لے کر ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔ علاوہ ازیں سکول کے دیگر طلباء نے بھی شاندار کامیابی حاصل کی جس پر ادارہ ھذا کے پرنسپل و جملہ سٹاف مبارکباد کے مستحق ہیں ۔د
446 سردار کامران خان
404 تصور علی
اسد ریاض 396
376 منصوف فاروق
365 فہداقبال
331 انعام کفیل

11/09/2025
Many Many Congratulations to Israr Ahmed from class 9th
10/09/2025

Many Many Congratulations to Israr Ahmed from class 9th

ادارہ ھذا کے جملہ سٹاف، طلباء  کی جانب سے ہم اپنے محترم پرنسپل سید آمین کاظمی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہ...
12/08/2025

ادارہ ھذا کے جملہ سٹاف، طلباء کی جانب سے ہم اپنے محترم پرنسپل سید آمین کاظمی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت، بصیرت اور تجربہ ہمارے ادارے کے لیے نئی کامیابیوں کے دروازے کھولے گا۔ آپ کے ساتھ مل کر ہم علم، کردار اور تربیت کے میدان میں نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔ ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کی رہنمائی میں ہمارا ادارہ مزید ترقی کرے اور طلباء کو بہترین تعلیم و تربیت فراہم کرتا رہے۔ ایک نئی شروعات، ایک نیا عزم، اور روشن مستقبل کے ساتھ — خوش آمدید جناب پرنسپل صاحب!

Address

Haveli Kahuta Degwar
Kahuta
00001

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Boys High School Degwar Teriwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category