Govt Elementary School Keral ,Tehsil Kahuta

Govt Elementary School Keral ,Tehsil Kahuta Promotion of GES Keral

الوداع گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کیرل
08/09/2025

الوداع گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کیرل

آج ہمارے ادارے میں ولادتِ باسعادتِ خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مسرتوں سے لبریز بابرکت ساعتوں کی یاد میں ایک پروقا...
05/09/2025

آج ہمارے ادارے میں ولادتِ باسعادتِ خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مسرتوں سے لبریز بابرکت ساعتوں کی یاد میں ایک پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں طلباء و طالبات نے اپنے پیارے آقا ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں نعتیہ کلام اور عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کیے۔

بعد ازاں 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سےمادرِ وطن سے محبت اور افواجِ پاکستان سے یکجہتی کے جذبات کو ملی نغموں اور جوش و ولولے سے بھرپور ترانوں کے ذریعے اجاگر کیا گیا۔ یوں یہ پروگرام نہ صرف محبتِ رسول ﷺ کا پیغام لایا بلکہ وطن سے وفا اور دفاعِ پاکستان کے عزم کو بھی تازہ کر گیا۔

سکول کی تزئین و آرائش اور شجر کاری کا عمل تعطیلات موسم گرما میں جاری
10/08/2025

سکول کی تزئین و آرائش اور شجر کاری کا عمل تعطیلات موسم گرما میں جاری

07/06/2025
جماعت ہفتم کے بچوں کا خوبصورت انداز میں کیا گیا سائنس کا ہوم ورک
27/05/2025

جماعت ہفتم کے بچوں کا خوبصورت انداز میں کیا گیا سائنس کا ہوم ورک

یوم تشکر
16/05/2025

یوم تشکر

سالانہ نتیجہ و تقریب تقسیم انعامات 2025 کے اختتام کے بعد شرکاء ریفریشمنٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
15/05/2025

سالانہ نتیجہ و تقریب تقسیم انعامات 2025 کے اختتام کے بعد شرکاء ریفریشمنٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔

"روشن چہروں، جگمگاتی آنکھوں اور کامیابی کی مسکراہٹوں سے سجی سالانہ نتیجہ و تقریبِ تقسیمِ انعامات کی خوبصورت تصویری جھلکی...
05/05/2025

"روشن چہروں، جگمگاتی آنکھوں اور کامیابی کی مسکراہٹوں سے سجی سالانہ نتیجہ و تقریبِ تقسیمِ انعامات کی خوبصورت تصویری جھلکیاں!
نصابی، ہم نصابی و غیر نصابی میدانوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والےاور پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کی پذیرائی کے دلکش لمحات

No tears, no fears. Ziimal strutting in school like she owned the place—confident, chatty, and ready to charm the world!
25/04/2025

No tears, no fears. Ziimal strutting in school like she owned the place—confident, chatty, and ready to charm the world!

*Delighted students, delicious food, and cherished memories - our lunch party was a success!*"Today's Lunch Party Highli...
24/04/2025

*Delighted students, delicious food, and cherished memories - our lunch party was a success!*

"Today's Lunch Party Highlights!
Students from ECE to Grade 8 came together and made some unforgettable memories. Sharing some fun moments with you all!

Address

Keral
Kahuta

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Elementary School Keral ,Tehsil Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Elementary School Keral ,Tehsil Kahuta:

Shortcuts

Share

Category