GBMS Kalali بوائز مڈل سکول کلالی

GBMS Kalali بوائز مڈل سکول کلالی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GBMS Kalali بوائز مڈل سکول کلالی, Middle School, Kahuta.

18/05/2026

راحیل فاروقی متعلم جماعت ششم گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی

18/05/2026
الحمدللہ ،راحیل نسیم فاروقی متعلم جماعت ششم گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی نے تقریری مقابلے میں ضلع بھر سے چوتھی پوزیشن حا...
18/05/2026

الحمدللہ ،
راحیل نسیم فاروقی متعلم جماعت ششم گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی نے تقریری مقابلے میں ضلع بھر سے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

الحمدللہ ۔۔۔ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی کی جماعت ششم کے ہونہار طالب علم "راحیل نسیم فاروقی" نے تحصیل سطح کے تقریری مقا...
14/05/2026

الحمدللہ ۔۔۔
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی کی جماعت ششم کے ہونہار طالب علم "راحیل نسیم فاروقی" نے تحصیل سطح کے تقریری مقابلے (بعنوان "مقبوضہ کشمیر اور عالمی امن کے علم بردار") میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔۔۔

سالانہ نتائج کی تقریب میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔۔۔
15/03/2026

سالانہ نتائج کی تقریب میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔۔۔

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی میں سالانہ نتائج کی تقریب کا انعقاد مورخہ 14 مارچ 2026 کو کیا گیا۔ تقریب میں معززین علاقہ ن...
15/03/2026

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی میں سالانہ نتائج کی تقریب کا انعقاد مورخہ 14 مارچ 2026 کو کیا گیا۔ تقریب میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ صدر معلم عبد الصبور منہاس صاحب نے نتائج کا اعلان کیا۔ کامیاب ہونے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔

ڈیٹ شیٹ ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ ضلع حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر سالانہ امتحان 2026
12/02/2026

ڈیٹ شیٹ ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ ضلع حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر
سالانہ امتحان 2026

سرمائی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن
12/01/2026

سرمائی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن

موسمی صورتحال کے پیشِ نظر محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر کا اہم فیصلہ
محکمہ تعلیم سکولز آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے زیرِ انتظام جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات میں جاری سرمائی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔
سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی منظوری سے جاری کردہ احکامات کے مطابق، تمام تعلیمی ادارے مورخہ 12 جنوری 2026ء سے 17 جنوری 2026ء (بروز ہفتہ) تک بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے یہ اصولی فیصلہ شدید سردی کی لہر اور موجودہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر طلبہ، اساتذہ اور تعلیمی عملے کی حفاظت اور سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جاری کردہ احکامات پر من و عن عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

Elementary & Secondary Education Official

کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ مقابلہ ناظرہ اینڈ فہم القرآن میں گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی سے عبد الخال...
27/12/2025

کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ مقابلہ ناظرہ اینڈ فہم القرآن میں گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلالی سے عبد الخالق جماعت ششم اور محسن علی جماعت سوم، شامل ہوئے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

نوٹیفکیشن تعطیل 26 دسمبر 2025
25/12/2025

نوٹیفکیشن تعطیل 26 دسمبر 2025

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBMS Kalali بوائز مڈل سکول کلالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category