District Education Officer Male Haveli Kahuta

District Education Officer Male Haveli Kahuta Official Page of District education officer Male Haveli Kahuta AJK

Today, District Education Officer Hayat Khan Rathore, District Haveli Kahota, visited Nazir Shaheed Government Boys High...
15/10/2022

Today, District Education Officer Hayat Khan Rathore, District Haveli Kahota, visited Nazir Shaheed Government Boys High School, Chirikot, conducted an educational review of the classes, and declared the academic ability of the students to be satisfactory. Highlighted - Had a meeting with the school staff in which the performance of the teachers was appreciated

16/06/2022
1 اپریل 2022 سنٹر بساہاں سید محمد یامین گیلانی پرائمری ایلیمنٹری سکول ٹیچر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب/ عشا...
01/04/2022

1 اپریل 2022
سنٹر بساہاں سید محمد یامین گیلانی پرائمری ایلیمنٹری سکول ٹیچر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب/ عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ لسڈنہ/ حویلی سید ساجد حسین گیلانی ، چوہدری طاہر محمود , اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں لسڈنہ حویلی کہوٹہ محمد شفیق و سنٹر بساہاں کے جملہ مدرسین نے شرکت کی.
شرکاء تقریب نے سید محمد یامین گیلانی کو باعزت محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ لسڈنہ حویلی کہوٹہ سید ساجد حسین گیلانی نے پرائمری ادارہ جات میں  جاری سالانہ امتحانات کا جا...
31/03/2022

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ لسڈنہ حویلی کہوٹہ سید ساجد حسین گیلانی نے پرائمری ادارہ جات میں جاری سالانہ امتحانات کا جائزہ لینے کیلئے سنٹر سانگل کےمختلف سکولوں میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کیا اور طلباء و طالبات کے امتحانی عمل کا تفصیلی جائزہ لیا اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ لسڈنہ حویلی کہوٹہ نے امتحانات کے مجموعی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ حویلی کہوٹہ محمد حیات خان راٹھور اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ حویلی کہوٹہ چوہدری ا...
26/03/2022

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ حویلی کہوٹہ محمد حیات خان راٹھور اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ حویلی کہوٹہ چوہدری الف دین کا مشترکہ دورہ یونین کونسل بھیڈی۔
پرائمری ، مڈل ، و ہائی سرکاری تعلیمی ادارہ جات کا تفصیلی معائنہ

مورخہ 22 مارچ 2022 کو ڈی-ای-او حویلی(مردانہ) جناب محترم حیات راٹھور صاحب نے بوائز ہائی سکول بساہاں کا بسلسلہ الوداعی تقر...
26/03/2022

مورخہ 22 مارچ 2022 کو ڈی-ای-او حویلی(مردانہ) جناب محترم حیات راٹھور صاحب نے بوائز ہائی سکول بساہاں کا بسلسلہ الوداعی تقریب صدر معلم راجہ محمد روف صاحب دورہ کیا۔ جناب DEOصاحب نے دورہ کے دوران ادارہ کی جماعت پنجم، ہشتم، نہم اور دہم کلاسز کا معائنہ بھی کیا اور بچوں کا تفصیلی ٹیسٹ بھی لیا جس میں بچوں کی تعلیمی حالت اطمینان بخش رہی۔ جناب ڈی ای او صاحب نے طلبا کو مزید محنت سے کام کرنے کی ہدایت کی۔
دورہ کے دوران ادارہ کا تمام سٹاف حاضر تھا۔ کلاسز کے معائنہ کے بعد محترم حیات راٹھور صاحب نے الودعی تقریب میں شرکت کی اور بچوں اور اساتذہ کو مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کی ہدایت کی۔

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ لسڈنہ حویلی کہوٹہ سید ساجد حسین گیلانی نے پرائمری ادارہ جات میں  جاری سالانہ امتحانات کا جا...
26/03/2022

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ لسڈنہ حویلی کہوٹہ سید ساجد حسین گیلانی نے پرائمری ادارہ جات میں جاری سالانہ امتحانات کا جائزہ لینے کیلئے سنٹر بانڈی چکیاس کےمختلف سکولوں میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کیا اور طلباء و طالبات کے امتحانی عمل کا تفصیلی جائزہ لینے کے علاؤہ نگرانی پر مامور عملے کو فرائض کی ادائیگی میں زیادہ بہتری لانے کیلئے ضروری ہدایات بھی جاری کیں تاہم اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ لسڈنہ حویلی کہوٹہ نے امتحانات کے مجموعی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحان 2022-23 ضلع حویلی کہوٹہبرائے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات
09/03/2022

ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحان 2022-23 ضلع حویلی کہوٹہ
برائے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات

Address

District Haveli Kahuta Azad Jammu & Kashmir
Kahuta
1210

Telephone

+925823961794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Officer Male Haveli Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category