14/10/2022
حدیث شریف:
نبی پاک صلی اللہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر سو مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے وہ قیامت کے دن اس حالت میں آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک ایسا نور ہوگا اگر وہ ساری مخلوق پر تقسیم کر دیا جائے تو ان سب کے لیے کافی ہو.