Indus News Kahuta

Indus News Kahuta join us to be a part of indus family

انقلاب ایران کے اہم راہنما اور سپریم لیڈر ایران آیت اللہ خامنہ  کی شہادت پوری دنیا کے حریت اور آذادی پسندوں کے لیے ایک م...
01/03/2026

انقلاب ایران کے اہم راہنما اور سپریم لیڈر ایران آیت اللہ خامنہ کی شہادت پوری دنیا کے حریت اور آذادی پسندوں کے لیے ایک مثال ہے
ٹیپو سلطان نے کہا تھا. " شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے "

دنیا میں سامراجیت کے لیڈرز اور ان کی آلہ کار ریاستیں ہمیشہ سے عالمی امن کے لیے خطرہ رہی ہیں

اللہ تعالی ایرانی قوم کو اپنی آذادی کو برقرار رکھنے میں مدد فرمائے

The martyrdom of the leader of the Iranian Revolution and the Supreme Leader of Iran, Ali Khamenei, is an example for freedom-loving people across the world.
The leaders of imperialism and the states that act as their instruments have always been a threat to global peace.
May Almighty God help the Iranian nation to preserve and protect its freedom.

شهادت رهبر انقلاب ایران و رهبر معظم جمهوری اسلامی ایران،، برای آزادی‌خواهان جهان یک الگو و نمونه است.
رهبران استعمار و دولت‌هایی که ابزار دست آنان هستند همواره تهدیدی برای صلح جهانی بوده‌اند.
خداوند متعال ملت ایران را در حفظ و پاسداری از آزادی خود یاری فرماید

إن استشهاد قائد الثورة الإيرانية والمرشد الأعلى للجمهورية الإسلامية في إيران،الخمینی، يُعدّ مثالاً لكل الأحرار ومحبي الحرية في العالم.
إن قادة الإمبريالية والدول التابعة لهم كانوا دائماً خطراً على السلام العالمي.
نسأل الله تعالى أن يعين الشعب الإيراني على الحفاظ على حريته وصونها.

انڈس میڈیا ٹیم

18/01/2026
انڈس ونگز گروپ آف کالجز کہوٹہ کی طالبعلم محمد صائم بابر نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں 468 نمبر لے کر تحصیل کہوٹہ میں  بوائز گ...
01/10/2024

انڈس ونگز گروپ آف کالجز کہوٹہ کی طالبعلم محمد صائم بابر نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں 468 نمبر لے کر تحصیل کہوٹہ میں بوائز گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی
اس شاندار کامیابی پر اہلیان کہوٹہ اور انڈس فیملی کو مبارکباد

Address

Kahuta
Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus News Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share