Syed Hamad Bukhari

Syed Hamad Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Hamad Bukhari, Educational consultant, Kahror.

21/01/2024

چیزیں بدلتی ہیں، دوست و احباب چھوڑ جاتے ہیں لیکن زندگی کسی کے لیے نہیں رکتی ۔
~اسٹیفن چبوسکی

16/10/2023
23/09/2023

مولوی صاحب نے مسجد میں اذان دی کوئی نمازی نہ آیا۔ مولوی صاحب کو پریشان دیکھ کر ایک بندے نے کہا ایک دفعہ اذان اور دیں پھر دیکھیں۔ بس اذان دینے کی دیر تھی پورا محلہ مولوی صاحب کو سمجھانے مسجد پہنچ گیا کہ مولانا یہ دو اذانیں شریعت میں جائز نہیں ہیں۔

22/09/2023

’’اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔‘‘
~~ترک کہاوت

05/07/2023

Alhamdulillah
Result M.A Economics
Roll # 110238
سید رضا حسین شاہ
877/1200
نالج ان کالج کہروڑپکا۔03007855117

Address

Kahror

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hamad Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share