Misali Pilot High School Kahror Pakka

Misali Pilot High School Kahror Pakka MISALI PILOT HIGH SCHOOL KAHROR PAKKA.

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور کے زیراہتمام منعقدہ 21 واں، QAT امتحان، میں زبردست 100 فیصد رزلٹ آنے پر طلبہ، سٹاف اور جمل...
17/09/2021

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور کے زیراہتمام منعقدہ 21 واں، QAT امتحان، میں زبردست 100 فیصد رزلٹ آنے پر طلبہ، سٹاف اور جملہ احباب کو مبارک🌹🌹🌹

اَلْحَمْدُلِلّٰه‎🌹حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ🌹
08/09/2021

اَلْحَمْدُلِلّٰه‎🌹
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ🌹

شہر کہروڑپکا کے قدیمی تعلیمی ادارے،  مثالی پائلٹ اسکول رجسٹرڈ کہروڑپکا ضلع لودھراں  میں جشن آزادی کے سلسلہ میں ایک پر وق...
14/08/2021

شہر کہروڑپکا کے قدیمی تعلیمی ادارے، مثالی پائلٹ اسکول رجسٹرڈ کہروڑپکا ضلع لودھراں میں جشن آزادی کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد۔۔۔ پاکستان زندہ باد، شکریہ پاکستان

کرونا مرض کی بدولت سب سے زیادہ متاثر سکولز کے طلباء و اساتذہ ہوئے،  وہ ہر طرح کی تعلیمی، ادبی اور سیاحتی سرگرمیوں سے محر...
04/03/2021

کرونا مرض کی بدولت سب سے زیادہ متاثر سکولز کے طلباء و اساتذہ ہوئے، وہ ہر طرح کی تعلیمی، ادبی اور سیاحتی سرگرمیوں سے محروم ہو گئے۔۔۔
اب کرو نا کے کنٹرول میں آنے کے بعد الحمدللّٰهAB‎ گروپنگ ختم ہوئی۔۔۔
ادبی اور تفریحی سرگرمیوں کے طور پر آج 21-3-4، موسم بہار کے آغاز پر ادارہ میں فری میجک شو کا اہتمام کیا گیا۔ میجک پروفیسر فقیرحسین بادی آف بہاولپور نے اعلی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی بدولت اپنے فن کا لوہا منوایا، طلباء و سٹاف سے بھرپور داد وصول پائی۔ طلبہ انتہائی لطف اندوز ہوئے۔۔۔

گزشتہ دنوں محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی طرف سے،  یکم مارچ سے A,B  گروپنگ ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج الحمدللہ سکول میں طلب...
01/03/2021

گزشتہ دنوں محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی طرف سے، یکم مارچ سے A,B گروپنگ ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج الحمدللہ سکول میں طلباء کی %100 تعداد حاضر آئی۔سکول انتظامیہ اور اساتذہ کرام نے سب طلبہ کو خوش آمدید کہا، تمام طلباء وطالبات، تقریباً ایک سال بعد اپنے تمام ساتھیوں کو ایک ساتھ اکٹھا دیکھ کر، کلاس میں بیٹھ کر، پڑھ کر، کافی پُرجوش اور خوش خوش دکھائی دیئے اور سب نے اللہ کے حضور شٌکر ادا کیا اور ملکِ پاکستان کی خوشحالی و استحکام کی دعا کی۔۔۔

آج یکم مارچ،2021 کو محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم، کرونا کے سلسلہ میں سکول کے سٹاف کی ٹیسٹ/سیمپلنگ کیلئے تشریف لائی۔سٹاف کا تعا...
01/03/2021

آج یکم مارچ،2021 کو محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم، کرونا کے سلسلہ میں سکول کے سٹاف کی ٹیسٹ/سیمپلنگ کیلئے تشریف لائی۔سٹاف کا تعاون قابل تحسین۔محکمہ صحت کی فرنٹ لائن ٹیم اور تحصیل ہیلتھ آفیسر جناب ڈاکٹر رشید انجم، جناب اشفاق مشتاق صاحب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے اور سب سٹاف ممبران کے ٹیسٹ منفی آنے کیلئے دعا گو ہیں۔۔۔

کرونا وائرس وبا، عذاب الہی ہے۔ اپنے بچاؤ کے لئے روزانہ سورہ نو ح اور سورہ توبہ کی تلاوت کریں۔۔۔اللہ پاک ہم سب پر رحم فرم...
16/03/2020

کرونا وائرس وبا، عذاب الہی ہے۔ اپنے بچاؤ کے لئے روزانہ سورہ نو ح اور سورہ توبہ کی تلاوت کریں۔۔۔
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور اس وبا سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین ثم آمین

(Late Post)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن(PEF) لاہور کے زیراہتمام سالانہ امتحان (جسے QAT کہا جاتا ہے) کی بہترین تیاری کے لیے من...
06/02/2020

(Late Post)
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن(PEF) لاہور کے زیراہتمام سالانہ امتحان (جسے QAT کہا جاتا ہے) کی بہترین تیاری کے لیے منتخب کردہ کلاسز کے طلباء میں مثبت مقابلہ بازی کے لیے 9-امتحانات کا انعقاد کیا گیا ان میں سے ہر طالب علم کی انفرادی پوزیشن جماعت وار پوزیشن اور سکول بھر میں پوزیشن/اعزاز کو نمایاں کیا گیا ہے ...
دعا ہے اللہ پاک تمام طلباء کو کامیابی عطا فرمائے اور خصوصاً ادارہ کے QAT کا نتیجہ سو فیصد آئے- (آمین)

27/01/2020
مثالی پائلٹ سکول کہروڑپکاکی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔*خصوصی تقریب بسلسلہ جشن آزادی پاکستان۔*طلباءطالبا...
14/08/2018

مثالی پائلٹ سکول کہروڑپکاکی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔
*خصوصی تقریب بسلسلہ جشن آزادی پاکستان۔
*طلباءطالبات کا جوش و جذبہ قابل تحسین۔
*سٹاف کی سرپرستی بےمثال۔
*تقریب کےلاجواب اور مثالی انتظامات۔
*ناقابل فراموش تقریب کی چند تصویری جھلکیاں۔

یا اللہ !ہم سب پر رحمتیں نازل فرما۔آمین
20/04/2018

یا اللہ !ہم سب پر رحمتیں نازل فرما۔آمین

Address

CHOK AMEER-E/MILAT OLD MALSI Road KAHROR PAKKA
Kahror Pakka
6000

Telephone

0307-6424637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misali Pilot High School Kahror Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Misali Pilot High School Kahror Pakka:

Shortcuts

Share

Category