08/02/2025
*تعلیمی عملے کی ضرورت*
نیو اقرا ہائی اسکول رند جادہ میں مختلف کلاسز کے لئے تدریسی عملے کی ضرورت ہے۔
ہمیں تجربہ کار اور محنتی اساتذہ کی ضرورت ہے۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 15 فروری
مطلوبہ مضامین:
پرائمری
مڈل
ہائی سکول (تمام مضامین)
رابطہ کریں:
نیو اقرا ہائی اسکول، رند جادہ
رابطہ فون: 03336424670
---