Hussain Boys College Pull Massa Kotha

Hussain Boys College Pull Massa Kotha Hussain Boys College Pull Massa Kotha Teh. Kahror Pacca Dist. Lodhran

Pre 1st Year Classes 2025 – Admissions Open!Begin your college journey with Hussain Boys College, Pull Massa Kotha✅ Expe...
19/03/2025

Pre 1st Year Classes 2025 – Admissions Open!

Begin your college journey with Hussain Boys College, Pull Massa Kotha

✅ Expert Faculty
✅ Comprehensive Study Material
✅ Competitive Learning Environment
✅ Scholarship Opportunities

Enroll Now and get a head start on your academic success!

For admissions and inquiries, contact us:

🌙رمضان المبارک ❤️
01/03/2025

🌙رمضان المبارک ❤️

یومِ یکجہتی کشمیر!ترے شہر کے ہر کُوچے میں لہو کے داغ ہیںاے کشمیر ہم  تجھے آزاد دیکھنے کو بے تاب ہیںآزادی کی اس جنگ میں  ...
05/02/2025

یومِ یکجہتی کشمیر!

ترے شہر کے ہر کُوچے میں لہو کے داغ ہیں
اے کشمیر ہم تجھے آزاد دیکھنے کو بے تاب ہیں

آزادی کی اس جنگ میں ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہم غیور کشمیریوں کے آہنی عزم و استقلال اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔



Hussain Boys College Pull Massa Kotha

Today is World Cancer Day. 🎗️Cancer is more than just a disease—it’s a battle of pain, hope, anger, and resilience. It’s...
04/02/2025

Today is World Cancer Day. 🎗️

Cancer is more than just a disease—it’s a battle of pain, hope, anger, and resilience. It’s the denial that turns into acceptance, the fear that fuels strength, and the despair that transforms into courage.

To our warriors, their loved ones, and the healthcare heroes who fight every day—you are more than your struggles. Your stories of pain and relief, loss and gratitude, suffering and triumph deserve to be heard.

Today, we honor you. Today, we look beyond cancer and see the people who refuse to be defined by it. 💜



Hussain Boys College Pull Massa Kotha

27/01/2025

سفر معراج مبارک ♥

*خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ*❣️
"صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ " 💫

27/01/2025

سفرِ معراج مبارک واپسی تک مختصر بیان
واقعۂ معراج

بعثت کے گيارہويں سال اور ہجرت سے دو سال پہلے، 27 رَجَبُ المرجَّب، پير شريف کي سُہانی اور نُور بھری رات پیش آیا
حضور ﷺ اپني چچا زاد بہن حضرتِ اُمِّ ہاني رَضِيَ اللہُ تَعَالي عَنہَا کے گھر آرام فرمارہے تھےکہ حضرتِ جبرائيل علیہ السلام حاضِر ہوئے اور آپ ﷺ کو حضرتِ اُمِّ ہاني رَضِيَ اللہُ تَعَالي عَنہَا کے گھر سے مسجِدِ حرام ميں لے آئے اور آپ کا شَقِّ صَدْر فرمايا,حضرتِ جبرائيل علیہ السلام نے پيارے آقا ﷺکے قلبِ اطہر کو آبِ زَم زَم سے غسل ديا اور پھر ايمان وحکمت سے بھر کر واپس اُس کي جگہ رکھ ديا

بُراق کي سواري
اس کے بعد آپ ﷺ کي بارگاہِ اقدس ميں سواري کے لئے بُراق پيش کيا گيا،پھر سيِّدِ عالَمﷺ بُراق پر سوار ہوئے اور بيت المقدس کي طرف روانہ ہوئے

🌹💐دورانِ سفرآپ ﷺ نے تين مقامات پر نماز ادا فرمائي

01: مدينہ شريف جس کي طرف آپ ﷺ ہجرت فرمائيں گے
02: طُورِ سِيْنا جہاں اللہ عَزَّوَجَلَّ نے حضرتِ موسي عَلَيْہِ السلام کو ہَم کلامي کا شَرَف عطا فرمايا تھا
03: بَيْتِ لَحْم:جہاں حضرتِ عيسي عَلَيْہِ السَّلَام کي وِلادت ہوئي تھي
بيت المقدس آمد اورانبيائے کِرَام عَلَيْہِمُ السلام کي امامت

آپ ﷺ راستے ميں عجائباتِ قدرت کوديکھتے ہوئے،اس مقدس شہر ميں تشريف لے آئے جہاں مسجدِ اقصي واقِع ہےاور پھر مسجد اقصي ميں انبيائے کِرَام عَلَيْہِمُ السلام کي امامت فرمائی

آسمانوں کي طرف سفر
بيت المقدس کے مُعَامَلات سے فارِغ ہونے کے بعد پيارے پيارے آقا، ميٹھے ميٹھے مصطفےﷺ نے آسمان کي طرف سفر شروع فرمايا

پہلے آسمان پر حضرتِ آدم عَلَيْہِ السلام سے ملاقات ہوئي ۔

دوسرے آسمان: پر آپ ﷺ کي حضرتِ يحييٰ اور حضرتِ عيسيٰ عَلَيْہِمَا السلام سے ملاقات ہوئي ۔

تيسرے آسمان: پر آپ ﷺ کي حضرتِ یوسف عَلَيْہ السلام سےملاقات ہوئي۔

چوتھے آسمان:پر آپ ﷺ کي حضرتِ اِدْرِيس عَلَيْہ السلام سے ملاقات ہوئي۔

پانچويں آسمان: پر آپ ﷺ کي حضرتِ ہارون عَلَيْہ السلام سےملاقات ہوئي

چھٹے آسمان: پر آپ ﷺ کي حضرتِ موسي عَلَيْہِمُ السلام سے ملاقات ہوئی

ساتويں آسمان: پر آپ ﷺ کي حضرتِ ابراہيم خَلِيْلُ اللہ عَلَيْہِمُ السلام سے ملاقات ہوئی
سدرۃ المنتہیٰ

ساتویں آسمان پر حضرتِ ابراہیم خَلِیْلُ اللہ علیہ السلام سے ملاقات فرمانے کے بعد سیِّدِ والا تبار، دوعالَم کے تاجدار ﷺ سِدْرَۃُ المنتہیٰ کے پاس تشریف لائے۔یہ ایک نورانی بیری کادرخت ہے، جس کی جڑ چھٹے آسمان پر اور شاخیں ساتویں آسمان کے اُوپر ہیں۔

مقامِ مستویٰ

جب پیارے آقا، میٹھے مصطفےٰ ﷺ سِدْرَۃُ المنتہیٰ سے آگے بڑھے تو حضرتِ جبرائیل علیہ السلام وہیں ٹھہر گئے اور آگے جانے سے مَعْذِرَت خواہ ہوئے۔پھر آپ ﷺ آگے بڑھے اور بلندی کی طرف سفر فرما
کوئی حجاب، زمانہ تھا نہ کوئی مکان، فِرِشتہ تھا نہ کوئی اِنسان، اور بےواسطہ کلام کا شَرَف بھی حاصِل کیا۔

پچاس سے پانچ نمازیں*

اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنے محبوب ﷺ کو ہر دِن رات 50 نمازوں کا تحفہ (بھی) عَطا فرمایا۔ (پھر اس کے بعد حضرت موسی علیہ السلام سے ملاقات اور پھر دوبار رب کی بارگاہ میں جانا اور نمازوں کا 50 سے 5 ہوجانے کا واقعہ پیش آیا)

جنت کی سیر اور جہنّم کا مُعَاینہ*

پھر آپ ﷺکو جنت میں لایا گیا اور آپ نے جنت کی سیر فرمائی اور اس میں وہ نعمتیں دیکھیں جو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنے نیک بندوں کے لئے تیار کر رکھی ہیں جنہیں کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دِل میں اس کا خَیَال گزرا، جنت کی سیر کے بعد آپ ﷺکو جہنّم کا مُعَاینہ کرایا گیا، وہ اس طرح کہ آپﷺجنت میں ہی موجود تھے اور جہنّم پر سے پَردہ ہٹا دیا گیا جس سے آپ ﷺنے اُسے مُلاحظہ فرما لیا۔

واپسی کا سفر*

اس کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوا یہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی قدرت ہے کہ اس نے رات کے مختصر سے حصے میں اپنے پیارے محبوب علیہ السلام کو بیت المقدس اور پھر ساتوں آسمانوں نیز عرش وکرسی سے بھی اُوپر لامکاں کی سیر کرائی، بعض نادان جو ہر بات کو عقل کے ترازو پر تولنے کے عادِی ہوتے ہیں ایسے مُعَاملات میں بھی اپنی ناقص عقل کو دخل دیتے ہیں

یاد رکھئے! اللہ عَزَّوَجَلَّ قادِرِ مطلق ہے، وہ ہر شے پر قادِر ہے۔ یہ زمین وآسمان، یہ پہاڑ وسمندر، یہ چاند وسورج، یہ فاصلے اور یہ سفر کی منزلیں سب کچھ اُسی کا پیدا کیا ہوا ہے، وہ جس کے لئے چاہے فاصلے سمیٹ دے اور جس کے لئے چاہے بڑھا دے، عقلیں اس کا اِحَاطہ کرنے سے قاصِر ہیں

صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عنہ کی تصدیق*

جب سرکارِ ﷺ نے لوگوں کو واقعہ مِعْرَاج کی خبر دی تو عقل پرست کُفّار ومُشْرِکین کی سمجھ میں یہ بات نہ آئی کہ کوئی شخص رات کے مختصر سے حصّے میں بیت المقدس کی سیر کیسے کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں اُنہوں نے آپ ﷺکی تکذیب کی آپ ﷺ کے سفرِ مِعْرَاج کا اِعْلان فرمانے پر بعض لوگ دوڑتے ہوئے حضرتِ سیِّدُنا ابوبکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُ کے پاس پہنچے اور کہنے لگے: کیا آپ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں جو آپ کے دوست (حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم)نے کہی، تو بغیر کسی تذبذب اور ہچکچاہٹ کے فوراً پیارے آقا ﷺ کی تصدیق کر دی، اس کے بعد آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عنہ صِدِّیق مشہور ہو گئے۔

(🥀📚=خلاصہ از فیضان معراج=📚🥀)

❥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❥

𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍FOR MORE INFORMATION:Call Us: 0300-6859211  0301-5009495Pull Massa Kotha, Kehror Pakka, Lodhran
26/01/2025

𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍

FOR MORE INFORMATION:
Call Us: 0300-6859211 0301-5009495
Pull Massa Kotha, Kehror Pakka, Lodhran

Address

Pull Massa Kotha
Kahror Pakka
22345

Telephone

+923015009495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Boys College Pull Massa Kotha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share