14/04/2026
آپ کے بچوں کے لیے بہترین درسگاہ
تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ
ہم اپنے داخل ہو والے بچوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ اپنےبچوں کو اور احباب کے بچوں کو اس تاریخی سکول میں داخل کروائیں تا کہ آپ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہو
سرکاری سکول
معیاری سکول