29/06/2026
📖🌹 حافظِ قرآن ہوم ٹیوشن سروس (لاہور) 🌹📖
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ اپنے بچوں کو قرآنِ پاک صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں؟
الحمدللہ! میں حافظِ قرآن ہوں اور بچوں و بڑوں کو گھر آ کر یا آن لائن قرآنِ پاک کی تعلیم فراہم کرتا ہوں۔
✅ ناظرہ قرآنِ پاک
✅ تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک
✅ حفظِ قرآن
✅ نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات
✅ بچوں پر خصوصی توجہ
✅ بچوں اور بچیوں دونوں کو پڑھانے کا انتظام
📍 سروس ایریا: سندر، بحریہ ٹاؤن، بحریہ آرچرڈ، ویلنشیا اور ملحقہ علاقے
⭐ انفرادی توجہ
⭐ دوستانہ اور آسان اندازِ تدریس
⭐ مناسب ماہانہ فیس
⭐ وقت کی پابندی اور بہترین رہنمائی
📞 رابطہ نمبر: 0304-0541848
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔" (بخاری)
والدین حضرات اپنے بچوں کی دینی تعلیم کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔