23/08/2026
گیریژن سکول سسٹم کبیروالا میں میٹرک امتحان 2026 کے شاندار نتائج کی خوشی میں، محترم جناب محمد رمضان پھول نے منیجنگ ڈائریکٹر سید احتشام رضا کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔
معزز مہمان کی جانب سے ادارے کی کارکردگی کو سراہنا اور ہماری اس خوشی میں شرکت کرنا ہمارے لیے انتہائی اعزاز کی بات ہے۔ ہم ان کی پرخلوص آمد اور نیک تمناؤں کے تہہ دل سے مشکور ہیں! 💐👏