Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal

Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal Come and join us for your child's bright future.

22/08/2026

24 اگست بروز سوموار سے اسکول کے اوقات کار 8 بجے صبح تا 1:30 بجے دن تک کے ہوں گے

20/08/2026
13/08/2026

دل کو جلا کے دی ہے زمانے کو روشنی
جگنو پکڑ کے ہم نے اجالا نہیں کیا

High Achievers Award Ceremony SSC 2026 Khanewal. محکمہ تعلیم خانیوال کی جانب سے آج اسلامیہ ہائی سکول خانیوال میں تقریب ت...
12/08/2026

High Achievers Award Ceremony SSC 2026 Khanewal.
محکمہ تعلیم خانیوال کی جانب سے آج اسلامیہ ہائی سکول خانیوال میں تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا۔ سی ای او ایجوکیشن، ایم پی اے، اور ڈپٹی کمشنر خانیوال نے تقریب سے خطاب کیا اور میٹرک امتحان 2026 میں ضلع خانیوال کے سرکاری سکولز میں نمایاں کارکردگی (1140 سے زائد مارکس) دکھانے والے طلباء، اساتذہ اور ہیڈ صاحبان کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے۔
الحمدللہ اس سال بھی اسکول ہذا کا نتیجہ شاندار رہا اور اسکول کے ہونہار طالب علم عون رضا جعفری نے 1144 نمبر حاصل کیے، انچارج کلاس دہم محترم ریاض احمد صاحب اور محترم دانش سلیم گل صاحب اور محترم ابوالحسن نواز صاحب کو بہترین نتائج کے حصول پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ضلع خانیوال محترم غلام مرتضی شاکر صاحب کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے

Address

GOVT BOYS HIGH SCHOOL KABIRWALA NEAR CITY GATE
Kabirwala
58250

Opening Hours

08:00 - 15:00

Telephone

+92652410539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal:

Shortcuts

Share

Category