مدرسہ عربیہ ابوبکر صدیق

مدرسہ عربیہ ابوبکر صدیق حفظ وناظرہ قرآن پاک، الدراسات الدینیہ 2سالہ کورس ،عصری تعلیم

29/07/2024

یہ کیسے دہشتگرد ہو سکتا ہے یار 😭❤️
رات ایک بجے کے بعد ایک طالبعلم اٹھتا ہے وضو کرتا ہے پھر آٹھ رکعت تہجد کی ادا کرتا ہے پھر خوب دلجمی سے اللہ کے حضور آہ زاری کرتا ہے کبھی ہاتھ اٹھا کر کبھی سجدے میں سر رکھ کر

یہ خوبصورت مگر بڑا ہی پیارا منظر ہے

دینی مدارس کا یہ رخ بھی دیکھئے کہ جب شب کی تاریکی میں سب غفلت میں پڑے ہوتے ہیں
کچھ عظیم بندگان خدا یوں رب کے ھ
حضور اپنے آپ کو منوا رہے ہوتے ہیں. ۔۔۔

04/07/2024
18/07/2023

‏دینی مدارس زندہ باد✊
مدرسہ کے طلبہ نے درجنوں کالجز یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ نیشنل ربوٹکس مقابلے میں مدرسہ بیت السلام کی پہلی پوزیشن
الحمدللہ رب العالمین ❣️🤲

Address

Ahmad Public School System Nandpur
Kabirwala
6000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 16:00

Telephone

03007378549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ ابوبکر صدیق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسہ عربیہ ابوبکر صدیق:

Shortcuts

Share

Category