GHSS Kukkar Hatta Kabirwala

GHSS Kukkar Hatta Kabirwala Educational Information

18/01/2026
02/01/2026

پرنسپل ملک محمد اعظم کاشف صاحب کی 31 دسمبر 2025 کو ریٹائرمنٹ پر
یکم جنوری 2026
کو تقریب منعقد کی گئی ۔۔
اس دوران پرنسپل صاحب کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔۔
ان خوشی کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ نے خوب محظوظ کرلیا ۔۔

ہر چہرہ خوشی سےجھوم اٹھا ۔۔

یہ تقریب مدتوں یاد رکھی جائے گی ۔۔

محترم پرنسپل محمد اعظم کاشف صاحبگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ککڑہٹہ کوانکی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراجِ تحسینیہ خراجِ تحسین...
01/01/2026

محترم پرنسپل محمد اعظم کاشف صاحب
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ککڑہٹہ کوان
کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراجِ تحسین
یہ خراجِ تحسین ایک ایسے عظیم معلم اور مدبر قائد کے نام ہے جنہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی 36 سال علم کی روشنی پھیلانے اور طلبہ کی کردار سازی کے لیے وقف کیے۔ محترم محمد اعظم کاشف صاحب نے بحیثیت پرنسپل نہ صرف ادارے کی تعلیمی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا بلکہ نظم و ضبط، اخلاقیات اور مثبت اقدار کو بھی فروغ دیا۔
آپ کی قیادت، خلوص، دیانت داری اور شفقت طلبہ اور اساتذہ کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہی۔ آپ نے ہر طالب علم کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا اور اساتذہ کو اعتماد کے ساتھ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع فراہم کیا۔
ریٹائرمنٹ اگرچہ ملازمت کا اختتام ہے، مگر آپ کی خدمات اور اثرات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکون اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
آپ کی خدمات بطور CEO میانوالی ، گوجرانولہ ،راولپنڈی، جھنگ سمیت دیگر اضلاع قابلِ فخر ہیں اور آپ کا نام ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ لیا جائے گا۔

سعید احمد صاحب 36 سالہ تعلیمی خدمات کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ککڑہٹہ کبیروالا (خانیوال) سے ریٹائرڈ ہو گئے ۔۔۔ ان...
18/12/2025

سعید احمد صاحب 36 سالہ تعلیمی خدمات کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ککڑہٹہ کبیروالا (خانیوال) سے ریٹائرڈ ہو گئے ۔۔۔
ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

پرنسپل ملک محمد اعظم کاشف تھہیم صاحب نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ استقبال کیا ۔۔۔

سعید احمد صاحب کی شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔۔۔

06/10/2025
اپنے بچوں کو یکم ستمبر صبح  7:15 سے پہلے سکول بھیجیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کی جائیں
31/08/2025

اپنے بچوں کو یکم ستمبر
صبح 7:15 سے پہلے سکول بھیجیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کی جائیں

Extra ordinary result Matric of Ghss Kukkar Hatta Topper in Tehsil Kabirwala Annual Examination 2025 B.I.S.E. Multan
26/08/2025

Extra ordinary result Matric of Ghss Kukkar Hatta
Topper in Tehsil Kabirwala
Annual Examination 2025 B.I.S.E. Multan

04/04/2025

Annual Results
SBA Final Term 2025

Address

Kukkar Hatta
Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Kukkar Hatta Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category