AlHuda international Institute of Online Islamic Education Kabirwala

AlHuda international Institute of Online Islamic Education Kabirwala Learn Quean and hadith form anywhere in the world....
knowledge knows no bounds!

05/09/2023
31/08/2023

Thought of the day

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.

دنیا کا سب سے پرسکون انسان بننا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کریں
1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔
2- برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔
3- دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہیں نجات رات کا راستہ ہے۔
4- یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔
5- ہمیشہ اچھی امید رکھیں اگرچہ آپ کتنے ہی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔
6- انگلیوں کی خوبصورتی اس کے ذریعے تسبیح کرنے میں ہے۔
اے اللہ پاک ہمیں نمازیں باجماعت اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے،
کثرت سے درود شریف اور استغفار پڑہنے کی توفیق عطا فرما ۔

آمین ثم آمین

Have a wonderful day.
Take care of yourself, family and people around you.

31/08/2023

نبیﷺ نے فرمایا:
"جو بھی مسلمان اپنے بھائی کے پسِ پُشت اُس کیلئے دعاء مانگتا ہے؛ تو فرشتہ کہتا ہے: کہ تیرے لئے بھی اِسی کی مِثل ہو!"
(صحیح مسلم : 2427)

Address

Kabirwala
Kabirwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlHuda international Institute of Online Islamic Education Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share