20/10/2024
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سکول کھلا ہوگا کسی قسم کی کوئی چھٹی نہ ہے, اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ انکا تعلیمی نقصان نہ ہو شکریہ۔
منجانب : اطہر پبلک ماڈل سکول بلاول پور