18/12/2025
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ!
سید کرامت علی ماڈل سکول اپنی 32 سالا روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آج بھی علاقہ بھر میں اجتماعی رزلٹ رکھنے والا واحد ادارہ ہے
جہاں صرف ایک،دو یا تین نہیں تمام طلباء پر یکساں توجہ دی جاتی ہے اور یہ اسی وعدے کا ثبوت ہے کہ امسال بھی الحمداللہ ہمارے 10 طلباء کے 500+ اور 10 ہی طلباء کے 400+ ریکارڈ ساز مارکس ہیں۔
سیشن ـ2026 کیلئے پری نہم اور دیگر پرائمری اور مڈل کلاسز میں فری ایڈمیشنز اوپن ہیں
منجانب:
منیجنگ ڈائریکٹر و بانی: رانا محمد جمیل