Instructor M Ramzan

Directions

Instructor M Ramzan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Instructor M Ramzan, Education, Kabirwala.

تعلیم، ٹیکنالوجی اینڈ گرافک ،اسلامک، نفسیات اور صحت کے شعبوں میں مستند معلومات اور رہنمائی کے لیے آپ کا تعلیمی ساتھی



20/09/2026

تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹی کے منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کا اجلاس

*میں نے سستا پٹرول لینے کے لیے 9771 پر شناختی کارڈ میسج کیا تو جواب آیا کہ آپ کے پاس گاڑی ہی نہیں، لہذا آپ غریب انسان پہ...
19/09/2026

*میں نے سستا پٹرول لینے کے لیے 9771 پر شناختی کارڈ میسج کیا تو جواب آیا کہ آپ کے پاس گاڑی ہی نہیں، لہذا آپ غریب انسان پہلے 8171 پر میسج کر کے بینظیر انکم سپورٹ سے خیرات حاصل کریں۔* 🥺😢

*جب 8171 پر میسج کیا تو جواب آیا کہ یہ خیراتی سہولت صرف بیویوں کو میسر ہے، آپ شادی شدہ نہیں، لہذا پہلے شادی کر کے بیوی کا بندوبست کریں۔*😢

*اب بیوی کے لیے لڑکی والوں کے پاس رشتہ مانگنے گیا تو بات واپس پہلی بات پر آ گئی کہ تمھارے پاس گاڑی نہیں تو رشتہ کیسے دیں؟*💔🥹

*یہ تو گول چکر ہے بھئی، اب کہاں سے شروع کروں؟*🤔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔    ...
19/09/2026

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا
22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔




پی سی بی کے زیر اہتمام اسکول سطح پر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز ضلع خانیوال کے 7  سکولوں کے طلباء میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگر...
18/09/2026

پی سی بی کے زیر اہتمام اسکول سطح پر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز

ضلع خانیوال کے 7 سکولوں کے طلباء میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے منتخب

ڈپٹی کمشنر حنا ارشد نے منتخب طلباء میں کرکٹ کٹس تقسیم کیں

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد نئے کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش ہے

پروگرام نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرے گا
ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پر زور

تقریب میں محکمہ اسپورٹس، تعلیم اور متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت
Multan

*اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پ...
18/09/2026

*اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کی واضح طور پر تردید کرتا ہے۔ اس حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔*

اسٹیٹ بینک نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے، جو اس وقت وفاقی کابینہ میں زیرِ غور ہے۔ اس معاملے پر ابھی غور کیا جا رہا ہے اور کسی بھی مالیت کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اگر کوئی حتمی فیصلہ کیا جاتا ہے تو عوام کو اس سے متعلق آفیشل ذرائع سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا اور اگر کسی بینک نوٹ کو بند کیا جاتا ہے تو اسے تبدیل کرانے کے لیے مناسب وقت بھی دیا جائے گا۔

عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس حوالے سے صرف اور صرف اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ آفیشل اطلاعات پر ہی اعتماد کریں۔

پروموشن کیلۓ ایم اے ایم ایس سی ڈگریوں کو برابر قرار دیا
17/09/2026

پروموشن کیلۓ ایم اے ایم ایس سی ڈگریوں کو برابر قرار دیا

*نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے آپ کو کسی دستاویز کی ضرورت نہیں ہے۔*18 سال سے زائد عمر کا کوئی بھی فرد ا...
17/09/2026

*نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے آپ کو کسی دستاویز کی ضرورت نہیں ہے۔*
18 سال سے زائد عمر کا کوئی بھی فرد ایف آر سی کے لئے درخواست جمع کرا سکتا ہے۔ اگر خاندان میں کوئی 18 سال سے کم عمر بچہ موجود ہو اور اس کا ب فارم تصویر کے بغیر بنا ہوا ہو تو اس کی تصویر اور انگلیوں کے نشانات حاصل کرنے کے لئے درخواست کے وقت اس کی موجودگی لازمی ہو گی۔

16/09/2026

*بریکنگ نیوز🚨*
_🇵🇰 اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ تمام تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگا، جمعہ اور ہفتہ کو آن لائن کلاسز کی تجویز، بچے گھر سے تعلیم حاصل کریں گے، حتمی اعلان کچھ دیر میں

15/09/2026

سرکاری و نجی دفاتر، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے۔ذراٸع

*سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ*

عالمی مارکیٹ میں روز بروز بڑھتی تیل کی قیمتیں ، پاکستان بھر میں ہفتے میں صرف 4 دن کام ، 3 دن چھٹی ، حکومت کا سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ : ذرائع

سرکاری و نجی دفاتر ، اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے۔

100 روپے سستا پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار ملاحظہ فرمائیں 👇🏼میسج میں جاکر سب سے پہلے REG لکھیں، پھر اپنا شناختی کارڈ...
14/09/2026

100 روپے سستا پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار ملاحظہ فرمائیں 👇🏼

میسج میں جاکر سب سے پہلے REG لکھیں، پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر، گاڑی/موٹر سائیکل/رکشہ کا نمبر، صوبہ پنجاب کے لیے P لکھنا اور اس کے بعد رجسڑیشن کی تاریخ لکھیں اور پھر 9771 پر بھیج دیں

طریقہ کار کا نمونہ 👇🏼
REG 3630*******7 AHH1122 P 01012011

نوٹ: رجسٹریشن کامیاب ہونے کے بعد پیٹرول حاصل کرنے کیلئے 9771 پر TOK لکھ کر بھیجیں، تصدیقی میسج اور ٹوکن نمبر آنے کے بعد پیٹرول پمپ پر دکھا کر ریلیف حاصل کریں

شرائط: 👇🏼
◀️شناختی کارڈ ایکسپائر نہ ہو
◀️موبائل سم آپ کے نام ہونی چاہیے
◀️موٹر سائیکل/گاڑی/ رکشہ آپ کے نام پر ہو

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Instructor M Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category