M.A Jinnah College of Technology Kabirwala

M.A Jinnah College of Technology Kabirwala M.A Jinnah College of Technology Kabirwala

Admission openM.A Jinnah College of Technology Kabirwala
30/06/2024

Admission open
M.A Jinnah College of Technology Kabirwala

Admission Open
29/06/2024

Admission Open

Admission open
21/06/2024

Admission open

شہر کبیر کی دھرتی کا ایک بہت بڑا نام اور کمال شخصیت.جن کی پہچان ان کا شاندار اور بے مثال تعلیمی خدمات اور حوالہ ہے.جب بھ...
20/06/2024

شہر کبیر کی دھرتی کا ایک بہت بڑا نام اور کمال شخصیت.جن کی پہچان ان کا شاندار اور بے مثال تعلیمی خدمات اور حوالہ ہے.
جب بھی کبیروالا کی تاریخ لکھی جائے گی تو محترم شوکت حسین شوکت صاحب کا نام ہمیشہ نمایاں اور ممتاز رہے گا...
ان کے ادارہ شوکت حسین پبلک ہائی سکول سے ہزاروں طالب علم تعلیم مکمل کر کے ملک کےلئے اپنی شاندار خدمات کے ساتھ ادارہ ہذا کا نام روشن کر رہے ہیں...
شوکت حسین شوکت صاحب کے تمام فیملی کے افراد تعلیم کے میدان میں اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں.
اللہ کریم شوکت حسین شوکت صاحب کو صحت و سلامتی کے ساتھ درازی عمر بالخیر سے نوازے
جنم دن کی ڈھیروں مبارک سر شوکت حسین شوکت صاحب..

تمام اہل اسلام کو ایم اے جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا(رجسٹرڈ) کی جانب سے بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں
16/06/2024

تمام اہل اسلام کو ایم اے جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا(رجسٹرڈ) کی جانب سے بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں

ماہر تعلیم سینئر سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی اسکول کبیروالا  جناب سر ابو الحسن نواز  صاحب  کو جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد پیش...
01/06/2024

ماہر تعلیم سینئر سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی اسکول کبیروالا جناب سر ابو الحسن نواز صاحب کو جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللّه پاک استاد محترم کو صحت و سلامتی والی عمر خضر عطاء فرمائیں آمین ❤

داخلہ جاری
19/03/2024

داخلہ جاری

رمضان مبارک 🤗
11/03/2024

رمضان مبارک 🤗

05/03/2024

الحمد لللہ ❤

01/03/2024

سالانہ سپورٹس گالا
ایم اے جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا (رجسٹرڈ )
شکریہ جناب حاجی محمد ارشد سنگا صاحب ۔جناب بھائی رضوان سنگا صاحب
جنہوں نے ہماری اس کاوش کو سراہا اور بچوں کی بھی خوب حوصلہ افزائی کی اور ہمارے ادارہ کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ڈھیر ساری دعایں کی
انجنیئر ملک نعمان حسن . کوآرڈینیٹر ایم اے جناح کالج آف ٹیکنالوجی کبیروالا(رجسٹرڈ)

Address

Khanewal Road
Kabirwala
58250

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923228300038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.A Jinnah College of Technology Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to M.A Jinnah College of Technology Kabirwala:

Shortcuts

Share

Category