Al-Farooq Quran Academy - online

Al-Farooq Quran Academy - online EDUCATION CENTER

، جو کوئی اپنے مسلمان بھائی بہن کی پردہ پوشی کرے گا اللہ رب العزت اس کی دنیا و آخرت میں پردہ پوشی فرمائے گا ۔۔۔ #تعلیمات...
12/11/2025

، جو کوئی اپنے مسلمان بھائی بہن کی پردہ پوشی کرے گا اللہ رب العزت اس کی دنیا و آخرت میں پردہ پوشی فرمائے گا ۔۔۔
#تعلیمات #محمد pbuh

09/11/2025

Recitation....

Let it go and connect with Allah's way who  always guide us , blessed us
15/10/2025

Let it go and connect with Allah's way who always guide us , blessed us

03/10/2025

💦💦💦بدل حالات امت کے تیری تو دسترس میں ہے

I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you....
03/10/2025

I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

اللہ کی طرف لے جانے والی واحد رسی ۔۔۔

کیا آپ بھی اپنے بچوں کی دینی تعلیم کے حوالے سے فکر مند ہیں ؟

آئیے ہم آپ کو مہیا کرتے ہیں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ممکن ہوگی ان شاءاللہ
علم کو عملی زندگی میں لانے کی مکمل رہنمائ۔۔۔
مستند اساتذہ کرام کے زیر اہتمام ۔
ابھی رابطہ کیجئیے ۔

قران کو روز مرہ زندگی کا ساتھی بنالیں۔ خیر و عافیت اور راحت و سکون نصیب ہوگا ۔۔۔۔
11/09/2025

قران کو روز مرہ زندگی کا ساتھی بنالیں۔ خیر و عافیت اور راحت و سکون نصیب ہوگا ۔۔۔۔

آج بھی سب سے زیادہ محبوب ہمارے نبی کریم ﷺ ﷺﷺﷺ❣️
10/09/2025

آج بھی سب سے زیادہ محبوب ہمارے نبی کریم ﷺ ﷺﷺﷺ❣️

04/09/2025

میرے بندو!!!
اللہ تعالیٰ کی محبت کو پہچانئے، اس کے سامنے اپنے دلوں کے راز کھولئے ، اس لیے کہ وہ تمام گتھیاں سلجھانے پر قادر ہے۔

Allah is our true friend and the one ND only who knows everything...
Remember me in your prayers
CEO of Al_farooq Quran Academy
✍️Hamna Akbar
DM me for Quran learning online with Tajweed rules implementation.in sha Allah

03/09/2025

ہم مکلف نہیں ہیں ، کسی کی خامی کو بیاں نہ کیا کرو
بلکہ ہو سکے تو اس خامی کو اسے اکیلے میں باور کروا دو
آپ کا فرض ادا ہوا عمل کرنا اس کے ذمے ہے ۔

حمد باری تعالیٰ کا لطف کیجئے 🌸

یا رب!  مجھے قرآن کا نور عطا کردے قرآن کو سینوں میں بسا دے ۔ ایسا دل و ذہن عطا کردے جو قرآن کے علم کو ذہنوں میں بسا لے ۔...
25/08/2025

یا رب! مجھے قرآن کا نور عطا کردے
قرآن کو سینوں میں بسا دے ۔ ایسا دل و ذہن عطا کردے جو قرآن کے علم کو ذہنوں میں بسا لے ۔ آمین یا رب العالمین

یقین کیا ہے؟یقین یہ ہے کہ تم اللہ سے کسی چیز کے لیے دعا کرو،جبکہ تمہارے اردگرد کے تمام اسباب اس کے نہ ہونے کا اشارہ دے ر...
19/08/2025

یقین کیا ہے؟

یقین یہ ہے کہ تم اللہ سے کسی چیز کے لیے دعا کرو،
جبکہ تمہارے اردگرد کے تمام اسباب اس کے نہ ہونے کا اشارہ دے رہے ہوں،
مگر تمہارے دل کے اندر مکمل ایمان اور پختہ یقین ہو
کہ اللہ ضرور تمہاری دعا قبول فرمائے گا !

Address

Kabirwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Farooq Quran Academy - online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Farooq Quran Academy - online:

Shortcuts

Share