Jamia Darul Eman Swat

Jamia Darul Eman Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Darul Eman Swat, Public School, Kabbal.

06/06/2026

اعلان !
تعطیلات عیدالاضحیٰ کے اختتام پر دوبارہ اسباق کا آغاز 7 جون بروز پیر ہو رہا ہے ،طلبہ بروقت حاضری یقینی بنائیں

سلسلہ تعارف مدرسین جامعہمولانا منصور احمد صاحب فاضل جامعہ حقانیہ سنگوٹہ سوات بی ایس اسلامک اسٹڈیز علامہ اقبال اوپن یونیو...
03/06/2026

سلسلہ تعارف مدرسین جامعہ
مولانا منصور احمد صاحب
فاضل جامعہ حقانیہ سنگوٹہ سوات
بی ایس اسلامک اسٹڈیز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
تخصص فی الفقہ و الافتاء جامعہ حقانیہ سنگوٹہ سوات

سابقہ روایات کی طرح امسال بھی تعطیلات عید کے موقع پر مدرسے کے تمام طلبہ کو عید گفٹ میں قیمتی جوتے دیئے گئے۔ بشکریہ الخدم...
24/05/2026

سابقہ روایات کی طرح امسال بھی تعطیلات عید کے موقع پر مدرسے کے تمام طلبہ کو عید گفٹ میں قیمتی جوتے دیئے گئے۔
بشکریہ الخدمت فاؤنڈیشن سرسینئ
بشکریہ رفیع اللّٰہ (خان) صدر الخدمت فاؤنڈیشن سرسینئ
بشکریہ یونس خان ممبر الخدمت فاؤنڈیشن سرسینئ

Rafi Ullah
Younas Khan

درس نظامی کے طلبہ کے لئے ماہانہ فکری و تربیتی نشست میں مفتی اکبر علی صاحب نے "بر صغیر میں تحریک اسلامی کے قیام کی ضرورت"...
23/05/2026

درس نظامی کے طلبہ کے لئے ماہانہ فکری و تربیتی نشست میں مفتی اکبر علی صاحب نے "بر صغیر میں تحریک اسلامی کے قیام کی ضرورت" کے موضوع پر گفتگو کی ، نشست کے آخر سوالات وجوابات کا سیشن ہوا ۔

مفتی صاحب گل صاحب نے شعبہ حفظ کے طلبہ سے "سچ کی طاقت" کے عنوان پر تربیتی نشست میں گفتگو کی بچوں نے دلچسپی لی۔
23/05/2026

مفتی صاحب گل صاحب نے شعبہ حفظ کے طلبہ سے "سچ کی طاقت" کے عنوان پر تربیتی نشست میں گفتگو کی بچوں نے دلچسپی لی۔

علمی نسشت برائے طلباء شعبہ حفظ عنوان: سچ کی طاقت مدرس: مفتی صاحب گل صاحب مئی 22 جمعہ بعد از نماز مغرب
21/05/2026

علمی نسشت برائے طلباء شعبہ حفظ
عنوان: سچ کی طاقت
مدرس: مفتی صاحب گل صاحب
مئی 22 جمعہ بعد از نماز مغرب

علمی نسشت برائے طلباء درس نظامی بعنوان: بر صغیر میں اسلامی تحریک کے قیام کی ضرورت مدرس: مفتی اکبر علی عابد صاحب مئی 22 ب...
20/05/2026

علمی نسشت برائے طلباء درس نظامی
بعنوان: بر صغیر میں اسلامی تحریک کے قیام کی ضرورت
مدرس: مفتی اکبر علی عابد صاحب
مئی 22 بعد از نماز مغرب

Akbarali Abid

سلسلہ تعارف مدرسین مولانا قاری حبیب الرحمٰن کالامی صاحب فاضل جامعہ حقانیہ سنگوٹہ سوات درس نظامی رابطۃ المدارس الاسلامیہ ...
15/05/2026

سلسلہ تعارف مدرسین
مولانا قاری حبیب الرحمٰن کالامی صاحب
فاضل جامعہ حقانیہ سنگوٹہ سوات
درس نظامی رابطۃ المدارس الاسلامیہ لاہور
حفظ و تجوید جامعہ تفہیم القرآن اوڈیگرام سوات

Address

Kabbal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Eman Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Darul Eman Swat:

Shortcuts

Share

Category