Ayaz Ali Laghari

Ayaz Ali Laghari زندگی کا ہر دن اپنا آخری دن سمجھ کر گزاریں

05/03/2024
28/01/2024
کبھی یہ منظر دیکھا کہ ایک داڑھی اور پگڑی والا شخص ایک کرکٹر کے ہاتھ چوم رہا ہو۔ وجہ کیا ہے؟ وجہ یہ ہے کہ "کی محمد سے وفا...
15/01/2024

کبھی یہ منظر دیکھا کہ ایک داڑھی اور پگڑی والا شخص ایک کرکٹر کے ہاتھ چوم رہا ہو۔ وجہ کیا ہے؟
وجہ یہ ہے کہ
"کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں،
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

05/01/2024

کاچھو میں سردیوں کی پہلی بارش ٹھنڈ میں اضافہ

05/01/2024
02/01/2024

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى ، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا ، فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ .

آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض سے ہو ۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے ۔‘‘

صحیح بخاری #1
کتاب وحی کے بیان میں

02/01/2024

World biggest Quran & Hadith App

Address

Johi

Telephone

+923411905260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Ali Laghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ayaz Ali Laghari:

Shortcuts

Share

Category