Madrasah Khair-ud-Din مدرسہ خیرالدین

Madrasah Khair-ud-Din مدرسہ خیرالدین Madrasah Khair-ud-Din is an Islamic seminary located in Johar Town, Lahore - Pakistan. It continues the tradition of the Islamic education and tarbiyah program.

It is started by Hafiz Muhammad Nauman Hamid.

24/02/2026

مدرسہ خیرالدین کے ننھے منھے طالب علم اپنے گھر میں چھوٹے بہن بھائیوں کو نماز تراویح پڑھا رہے ہیں

19/02/2026

مدرسہ خیرالدین سے اسی سال حفظ مکمل کرنے والے ہونہار فاضل حافظ عمار یاسر اہنے محلے کی مسجد میں تراویح کی نماز پڑھا رہے ہیں۔
الحمد للہ

28/05/2025
04/05/2025

مشترکہ جدوجہد سے ایل ڈی اے ایونیو ون کی مرکزی جامع مسجد کی پندرہ روزہ بلا جواز بندش ختم ہونے پر اہل سنت والجماعت دیوبند کی نمائندہ جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد برادرم حافظ نصیر احمد احرار کے ہمراہ میڈیا ٹاک

مدرسہ خیرالدین کے طلبہ و عملہ میں عید پر کپڑوں اور نقد انعامات کی تقسیم
26/03/2025

مدرسہ خیرالدین کے طلبہ و عملہ میں عید پر کپڑوں اور نقد انعامات کی تقسیم

🔸... بھائیو پھر مت کہنا کہ خبر نہیں ہوئی.🔸...جامعۃ الرشید لاہور و گوجرانوالہ کیمپس میں جدید داخلوں کا آغاز🔸... دینی و عص...
26/03/2025

🔸... بھائیو پھر مت کہنا کہ خبر نہیں ہوئی.

🔸...جامعۃ الرشید لاہور و گوجرانوالہ کیمپس میں جدید داخلوں کا آغاز

🔸... دینی و عصری تعلیم کے حسین امتزاج پر مبنی ایک بہترین علمی تحریک

🔸...شعبہ درس نظامی سابعہ و دورہ حدیث میں آنلائن رجسٹریشن کا لنک
https://tinyurl.com/HadithAdmitions2025

🔸... شعبہ معھد الرشید العربی میں آنلائن رجسٹریشن کا لنک
https://tinyurl.com/Mahd-Admission-2025

🔸... شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم میں آنلائن رجسٹریشن کا لنک
https://tinyurl.com/Huffaz-Admission

🔸...شعبہ تحفیظ القرآن میں آنلائن رجسٹریشن کا لنک
https://tinyurl.com/Tahfeez-Admission-2025

15/03/2025

مدرسہ خیرالدین، جوہر ٹاؤن، لاہور کے شعبہ حفظ کے ہونہار طالب علم عمار بن یاسر اپنے گھر میں تراویح کے بعد نوافل میں باجماعت قرآن پاک سناتے ہوئے۔ اللھم لک الحمد ولک الشکر

Address

212, B-II, Jamia Masjid Khair-ud-Din
Johar Town

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 10:00 - 16:00

Telephone

+92 300 7334677

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasah Khair-ud-Din مدرسہ خیرالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasah Khair-ud-Din مدرسہ خیرالدین:

Shortcuts

Share