28/11/2025
سنگھوئی کیس میں نیا موڑ صورتحال مزید سنگین
اہلِ علاقہ کے بعد اب زکریا نے بھی سنگھوئی کیس کے بارے میں اہم باتیں سامنے رکھی ہیں
زکریا نے رابطہ کر کے بتایا کہ:
👉 الطاف اسے مسلسل اکسا رہا تھا کہ وہ کوئی ایسا قدم اٹھائے جس سے بعد میں اس کے خلاف ثبوت بن سکے۔
👉 زکریا کے مطابق، اس نے ایسا کوئی عمل نہیں کیا اور خاموشی اختیار کر کے خود کو بچایا۔
👉 زکریا کا کہنا ہے کہ الطاف اب کوشش کر رہا ہے کہ کسی بھی طرح اس کے خلاف مقدمہ بنایا جائے، اور اس پر پہلے سے درج 14 کے قریب مقدمات بھی اسی وجہ سے ہوئے۔
زکریا نے بتایا:
”میں نے مشکل وقت میں الطاف کا ساتھ دیا، لیکن آج وہ میرے ہی خلاف کھڑا ہوگیا ہے“۔
مزید یہ کہ:
🔶 زکریا نے مجھے ایک مبینہ آڈیو ریکارڈنگ بھی بھیجی ہے جس میں الطاف اسے دھمکیاں دیتے ہوئے سنائی دیتا ہے،
اور اس سے کہتا ہے کہ:
👉 “پولیس میں دیا ہوا بیان واپس لو، میرے خلاف نہ جاؤ”
آڈیو میں سخت اور نامناسب زبان استعمال کی گئی ہے، اسی لیے میں وہ ریکارڈنگ فیس بک پر پوسٹ نہیں کر رہا، جس بھائی کو آڈیو کے بارے میں مزید تفصیل چاہیے ہو، وہ پیج پر انباکس کر سکتا ہے ریکارڈنگ بھیجوں گا
اہم بات یہ بھی ہے:
✨ جو بھی زکریا کا ماضی رہا ہو، اس کیس میں وہ کھل کر ناانصافی کے خلاف کھڑا ہوا ہے اور دباؤ کے باوجود سچ کا ساتھ دے رہا ہے۔
زکریا نے ایک ذمہ دار شہری کی طرح:
✔️ دباؤ میں نہ آتے ہوئے پولیس کو مکمل بیان دیا
✔️ سچ سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا
✔️ اور اب اس کی جان و مال کی حفاظت ضروری ہو گئی ہے
📢 پولیس سے مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف فوری اور قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی شخص اس طرح کی حرکت کرنے کی جرات نہ کرے اور زکریا کو تحفظ فراہم کرے، اور اگر کسی نے اسے دھمکایا یا اس کے خلاف سازش کی، تو اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں