Jhelum Institute of Paramedical Training - JIPT

Jhelum Institute of Paramedical Training - JIPT JIPT is dedicated to the provision of a first class learning experience that will equip students wi

29/07/2026
29/07/2026

اسلام و علیکم کل فری کلاس کے سٹوڈنٹس کو کیپٹن معظم ہسپتال اور جہلم کارڈیک سنٹر جادہ کا وزٹ کروایا جاے گااس لیے میل/فی میل سٹوڈنٹس کل وزٹ میں شریک ہو کر ہنر والی تعلیم کاخود مشاہدہ کریں۔شکریہ

اسلام و علیکم بارش یا کسی  بھی وجہ سے جو میڈیکل کی فری کلاس میں نہیں آ سکے وہ میل فی میل سٹوڈنٹس آج سے 31 جولای تک کلاس ...
27/07/2026

اسلام و علیکم بارش یا کسی بھی وجہ سے جو میڈیکل کی فری کلاس میں نہیں آ سکے وہ میل فی میل سٹوڈنٹس آج سے 31 جولای تک کلاس لے کربھی سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں

اسلام و علیکم۔آج کے دور میں تعلیم کے ساتھ ہنر نہیں تو کچھ نہیں۔ اور ہنر مند تعلیم کے لیے ہر سال کی طرح جھلم انسٹیٹیوٹ آف...
02/07/2026

اسلام و علیکم۔آج کے دور میں تعلیم کے ساتھ ہنر نہیں تو کچھ نہیں۔ اور ہنر مند تعلیم کے لیے ہر سال کی طرح جھلم انسٹیٹیوٹ آف پیرامیڈیکل ٹریننگ سنٹر میں اس سال بھی فری میڈیکل ٹریننگ کلاسز
A-لیبارٹری ٹیکنالوجی)
B-آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی
C-ڈسپنسر کورس)
20 جولای2026 سے شروع ہو کر31 جولای2026 تک ہوں گی۔اہلیت۔
1-میٹرک(بیالوجی)کے امتحان سے فارغ طلباء طالبات
2- میٹرک (بیالوجی)پاس طلباء طالبات(No age limit)
3-ایف اے/آی سی ایس/آی کام/ایف ایس سی۔بی اے/ بی ایس سی طلباء طالبات(No age limit)۔
ہنر والی میڈیکل کی تعلیم کی فری کلاسز کے لیے نیچے دیے گے نمبرز پر کال یا میسج کر کے اپنا اندراج کروایں۔0544270551/0544270552/
واٹس اپ03275880621
سب دوستوں اور گروپس میں share کر دیں شکریہ

19/12/2025

Address

Kala Gujran Morr, G. T. Road
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

03238503099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Institute of Paramedical Training - JIPT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jhelum Institute of Paramedical Training - JIPT:

Shortcuts

Share

Category