10/11/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 ہمارے استاد محترم جناب میاں کبیر صاحب ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول جہلم رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے - انکی نماز جنازہ آج 10 نومبر 2024 بروز اتوار مرکزی جنازہ گاہ میں دن 2:30 بجے ادا کی جائے گی - اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین
13/03/2023
26/08/2022
29/05/2022