21/06/2026
Father's day 2026
Leeds Public School was founded in Jhelum in 2011 with a vision to provide state of the art education
21/06/2026
Father's day 2026
17/06/2026
نیا ہجری سال ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر نیا دن اللہ کی طرف رجوع کرنے، اپنے دلوں کی اصلاح اور اپنے اعمال کو بہتر بنانے کا ایک نیا موقع ہے۔ اللہ پاک اس نئے سال کو آپ کے لیے امن، سکون اور برکت کا سال بنائے۔
12/06/2026
Our beloved students with their achievement cards.
12/06/2026
Our beloved students with their achievements
12/06/2026
PTM IN PROGRESS
06/06/2026
30/05/2026
السلام علیکم محترم والدین!
حکومتِ پنجاب کی اجازت کے مطابق جون 2026 کے پورے مہینے میں سمر کیمپ کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی سمر کیمپ میں باقاعدہ شرکت کو یقینی بنائیں۔
*From Nursery to class 10.*
🕖 وقت: صبح 7:00 بجے تا 10:00 بجے
طلبہ ساتھ لائیں:
• یونیفارم کے بغیر آئیں
• مکمل اسکول بیگ
• پانی کی بوتل
آپ کے تعاون سے بچوں کا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے اور انہیں مثبت و صحت مند ماحول فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
Youm e Takbeer Speech
゚viral ゚ ❤️❤️
Youm e Takbeer poetry
゚viral ゚ ❤️❤️