Education Department Jhelum

Education Department Jhelum District Education Authority Jhelum

🌸 **خراجِ تحسین** 🌸**محترمہ ڈاکٹر نازیہ شہزادی صاحبہ****CEO (DEA) Jhelum**ضلع جہلم کے محکمہ تعلیم کی جانب سے آپ کی مخلصا...
09/09/2026

🌸 **خراجِ تحسین** 🌸

**محترمہ ڈاکٹر نازیہ شہزادی صاحبہ**
**CEO (DEA) Jhelum**

ضلع جہلم کے محکمہ تعلیم کی جانب سے آپ کی مخلصانہ قیادت، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور قابلِ قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

آپ کی شائستگی، عاجزی، اساتذہ اور تعلیمی عملے کے ساتھ خوش اخلاقی اور تعاون پر مبنی رویہ آپ کی قابلِ احترام شخصیت کا نمایاں پہلو ہے۔ آپ ہمیشہ تعلیمی معیار کو بہتر بنانے، اساتذہ کی حوصلہ افزائی اور ادارہ جاتی بہتری کے لیے اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کر رہی ہیں۔

آپ کی مثبت سوچ، محنت اور رہنمائی ضلع جہلم کے تعلیمی نظام کے لیے باعثِ تقویت ہے۔ آپ کی خدمات قابلِ قدر اور قابلِ ستائش ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، خوشیوں اور مزید کامیابیوں سے نوازے، اور آپ کو اسی جذبے کے ساتھ شعبہ تعلیم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

**منجانب:**
ضلع جہلم کے تمام IT اساتذہ
**محکمہ تعلیم ضلع جہلم**
Special thanks to, Officers and Mr Usama kayani and team

میٹرک کے سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر جہلم...
20/08/2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ میزبانی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن نازیہ شہزادی اور ڈی او سیکنڈری محمد شہزاد نے شرکت کی۔ راولپنڈی بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی سوہانہ قدیر کو ایک لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا، جبکہ ضلع جہلم کے نمایاں طلبہ محمد ابراہیم، کشمالہ ممتاز چوہدری اور ارفع دستگیر کو 25،25 ہزار روپے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹس دیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے طلبہ، والدین اور اساتذہ کی محنت کو سراہا۔

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ منگل سین ہیڈ ماسٹر صاحب نے محترمہ میڈم صاحبہ کا شکریہ ادا کیا کہ آپ کی تشریف آوری سے ھماری حو...
23/04/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ منگل سین ہیڈ ماسٹر صاحب نے محترمہ میڈم صاحبہ کا شکریہ ادا کیا کہ آپ کی تشریف آوری سے ھماری حوصلہ افزائی ہوئی

A meeting under the chairmanship of Rana Sikandar Hayat, Hon’ble Minister for Education, Punjab, was held on 18 April 20...
22/04/2026

A meeting under the chairmanship of Rana Sikandar Hayat, Hon’ble Minister for Education, Punjab, was held on 18 April 2026 at the PECTAA Office, Islamabad.

All Chief Executive Officers (DEAs) and Deputy Directors Colleges of Rawalpindi Division attended the meeting.

During the meeting, detailed discussion was held on the following agenda items:

• Missing Facilities
• Briefing regarding ongoing schemes / projects

The session emphasized improving educational facilities and reviewing the progress of development projects for the betterment of the education sector in Punjab.
(dea) jhelum

School timing public and private schools of district Jhelum
15/10/2025

School timing public and private schools of district Jhelum

جہلم کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کل بروز سوموار بند رہیں گے
12/10/2025

جہلم کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کل بروز سوموار بند رہیں گے

06/10/2025

Address

Jhelum

Telephone

03009520262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Department Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category