22/12/2020
Mutual Transfer Platform
Teachers Community Book This is official Page for Mutual Transfer website to make and search data for teacher to make mutual transfer.
22/12/2020
08/07/2020
08/07/2020
Airports Security Force ASF Jobs 2020 For ASI & Corporal » WeDmy ASF Jobs 2020 Advertisement Application Form Download
03/07/2020
جس قوم کو برف بیچنے کے لئیے “ٹھنڈا لکھ کر سمجھانا پڑے اس کو لاک ڈآؤن اور کرونا وائرس کے متعلق سمجھانا ناممکن ہی ہے۔
پنجاب یونیورسٹی نےگریجوایشن اور ماسٹرز کی سطح پر امتحانات کاشیڈول جاری کردیا،
یونیورسٹی نے گریجویشن اور ماسٹرز ڈگری کے امتحانات 22 جولائی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پنجاب یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات محمد راؤف نواز کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات 22 جولائی سے شروع ہوں گے۔
ایم اے، ایم ایس سی، بی کام پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 7ستمبر سے ہوگا۔ پارٹ ٹو کا امتحان دینے والے امیدوار دونوں روایتی اور ایم سی کیو بیسڈ آن لائن امتحان دینے کی تیاری کریں۔ 15 جولائی کے بعد حکومت کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کھولنے کا فیصلہ ہوا تو مندرجہ بالا پارٹ ٹو کے امتحانات روایتی انداز میں لئے جائیں گے۔ تاہم اگر حکومت کی جانب سے 15 جولائی کے بعد یونیورسٹی بند رہی تو پارٹ ٹو کے امتحان آن لائن ایم سی کیو بیسڈ لئے جائیں گے۔
بی اے ،بی ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس اینڈ سائنس پارٹ ون کے سالانہ امتحانات یکم اکتوبر سے ہوں گے جبکہ ایم اے، ایم ایس سی، بی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون کے امتحانات 2 نومبر سے شروع ہوں گے۔ ترجمان خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پارٹ ون کے امتحانات روایتی انداز میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، تاہم یہ کورونا کے باعث پیدا شدہ صورتحال بہتر ہونے اور حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔
Post Your Desire Station here
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Warsi E Services
Jhelum
49320