GHS Baddo Jhelum

GHS Baddo Jhelum Government High School Baddo Jhelum

Paper 📜 presentation Urdu
20/12/2025

Paper 📜 presentation
Urdu

20/12/2025
100 MCQs of Urdu Class 10thسو کثیر الانتخابی سوالات اردو کلاس دہم
20/12/2025

100 MCQs of Urdu Class 10th
سو کثیر الانتخابی سوالات
اردو کلاس دہم

20/12/2025
بدل رہا ہے بدو سکول ! حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق بدو سکول میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں ـ اس سلسلہ ...
18/12/2025

بدل رہا ہے بدو سکول !
حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق بدو سکول میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں ـ
اس سلسلہ میں ہم جناب سید شہباز صفدر شاہ صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے سکول ہذا میں سیکورٹی کیمرہ لگوانے کے لیے ادارہ کے ساتھ تعاون کیا اور تمام خرچہ برداشت کیا اور مزید تعاون کی یقین دھانی کروائی ـ
الله ان کے اس عمل کو قبول فرمائے
آمین

03/12/2025

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر ۔
بدو سکول کے سابقہ طالب علم چوہدری عامر حنیف پہلوان کی جانب سے کیا گیا وعدہ وفا ہوا ۔
ان کی جانب سے 90 ہزار روپے کی خطیر رقم سے اداره ہذا کے غریب اور نادار طلباء کو سکول یونیفارم٫ شوز اور جرسیوں کا تحفہ دیا گیا۔
جو ان کے والد چوہدری حنیف صاحب کی وساطت سے مستحق طلباء کو پہنچا دیا گیا۔
ہیڈ ماسٹر محمد عمیر شفیق صاحب اور ان کا سٹاف اس نیکی پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس عمل کو قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائےـ
آمین

بدل رہا ہے بدو سکولبچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ وہ ماحول بھی بہت اثر انداز ہوتا ہے جس میں بچوں کو تعلیم دی جاتی ہےـالحمد ا...
30/11/2025

بدل رہا ہے بدو سکول
بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ وہ ماحول بھی بہت اثر انداز ہوتا ہے جس میں بچوں کو تعلیم دی جاتی ہےـ
الحمد اللہ!
ہیڈماسٹر محمد عمیر شفیق صاحب کی خصوصی توجہ اور دلچسپی سے بدو سکول کی تعزین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہےـ
بچوں کو سردی سے بچانے کے لئے کلاس رومز میں کھڑکیوں میں شیشہ لگانے کام جاری ہےـ تاکہ ہم اپنے بچوں کو شدید موسم سے بچا سکیں ـ
مزید یہ کہ سکول ہذا میں خوبصورت لکھائی کا کام بھی جاری ہے تاکہ ہم اپنے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول مہیا کر سکیں ـ
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنے بچوں کو بدو سکول میں داخل کروائیں ـ
آپ کے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیڈماسٹر و سٹاف بدو سکول

آج مورخہ 03 نومبر 2025 کو سکول ہذا کے سابقہ طلباء چوہدری عامر حنيف پہلوان٫ مجتبیٰ یعقوب اور محمد اویس صاحب سکول تشریف لا...
03/11/2025

آج مورخہ 03 نومبر 2025 کو سکول ہذا کے سابقہ طلباء چوہدری عامر حنيف پہلوان٫ مجتبیٰ یعقوب اور محمد اویس صاحب سکول تشریف لائے۔

انہوں نے سکول کے مختلف حصوں کا دورہِ کیا اور اپنا گزارہ ہوا وقت یاد کیا ۔

انہوں نے سکول کی تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بہتری کے لیے اساتذہ کی محنت کو سراہا۔

اس موقع پر انہوں کے غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں نقد انعام بھی دیا۔

مزید انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی غریب اور نادار طلباء کو مفت یونیفارم٫ شوز اور جرسیاں دینے کا وعدہ کیا۔

ہیڈ ماسٹر صاحب کی طرف سے ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا اور بتایا گیا کہ ادارہ ان کی اس کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس عمل کو قبول فرمائے ۔
آمین

31/10/2025

#الحمدللّٰہ!

جدت کی جانب گامزن بدو سکول!

بدو سکول کے حصہ پرائمری میں بچوں کو جدید طریقہ تدریس سے تعلیم دینے کے سلسلہ میں ایک اور کاوش ـ

سکول میں LED مہیا کردی گئی ہے تاکہ طلباء کھیل کھیل میں بہتر تعلیم حاصل کر ئیں ـ
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے بچوں کو بدو سکول میں داخل کروائیں ـ
شکریہ



ہم نے گلشن کو سنوارنے کی قسم کھائی ہے۔ ہمارا عزم ہے کے ہمارے بچوں کو سکول میں بہترین سہولتیں میسر ہوں ـہمارے گراؤنڈ٫ ہما...
29/10/2025

ہم نے گلشن کو سنوارنے کی قسم کھائی ہے۔

ہمارا عزم ہے کے ہمارے بچوں کو سکول میں بہترین سہولتیں میسر ہوں ـ
ہمارے گراؤنڈ٫ ہماری لیب٫ ہماری لائبریری٫ ہمارے کلاس روم٫ ہمارے واش روم غرض ہر سہولت ہمارے بچوں کو ہر وقت میسر ہوں گی ۔
انشاء اللہ
ہماری اس سب کاوشوں میں آپ کا تعاون ضروری ہے۔

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنے بچوں کو بدو سکول میں داخل کروائیں۔
شکریہ


Address

32°57'00. 7"N +73°38'41. 2"E
Jhelum

Opening Hours

Monday 08:45 - 13:30
Tuesday 08:45 - 13:30
Wednesday 08:45 - 13:30
Thursday 08:45 - 13:30
Friday 08:45 - 12:30

Telephone

03365417503

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Baddo Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Baddo Jhelum:

Shortcuts

Share

Category