04/03/2021
Allama iqbal Public School Jhelum
Quality Education Network
04/03/2021
محترم والدین
ماہ ستمبر سے سکول کھلنے کا امکان روشن. انشاءاللہ..
تمام والدین سے درخواست ہے کہ حکومت ماہ ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے لہذا اپنے بچوں کی سکول کے متعلق تمام لوازمات یعنی سکول یونیفارم،بکس، سکول بیگ، وغیرہ کی تیاری کر لیں اور بچوں کو انتہائی مثبت انداز میں اسکول کے لیے ذہنی طور پر تیار کرلیں تاکہ سکول کھلتے ہی آپ کے بچے بغیر کسی مشکلات کے اپنا تعلیمی سفر دوبارہ شروع کرسکیں.
03/03/2019
18/08/2018
# celebrating 71st independence day
Inauguration of new campus of my school (Nathwala)
23/12/2017
23/08/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
St#2 Mohallah Islampura
Jhelum